پاکستان توہین عدالت کیس: فیصل واڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صدق دل سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ توہین عدالت میں جاری کردہ شوکاز نوٹس واپس لیا جائے۔
پاکستان مخصوص نشست کا کیس: پی ٹی آئی نے فریق بننے کا فیصلہ کرلیا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج سپریم کورٹ میں درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان ہائی کورٹ کے تین ججوں کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری صدر مملکت نے تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی، شجاعت علی خان کو لاہور ہائی کورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کردیا گیا۔
پاکستان سینیٹر سلیم مانڈوی والا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین منتخب پی ٹی آئی کو ووٹنگ میں حصہ لینے کی درخواست کی تھی، کمیٹی کو ہمیشہ اتفاق رائے سے چلایا، کبھی بھی پارٹی بنیادوں پر کمیٹی کو نہیں چلایا، نومنتخب سینیٹر
پاکستان سینیٹ میں اپوزیشن اراکین کا احتجاج، شور شرابہ، اجلاس ملتوی ایوان غنڈا گردی، دھونس دھاندلی پر نہیں چلے گا، میں آپ کی بدتمیزی کی وجہ سے یہاں سے نہیں ہلنے والی، سینیٹر پلوشہ خان
پاکستان تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان اس وقت قلم پابند سلاسل ہے اور اس کے خلاف قوانین بنا کر اسے مزید پابند بنایا جا رہے، اسد قیصر
پاکستان وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکریٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز دے دی میرے جیسے سیاسی کارکن کو عدالت سے معافی نہیں ملی مگر جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن مل گئی، طلال چوہدری
پاکستان پی ٹی آئی کا انتخابات میں اداروں کے کردار پر جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانے کا مطالبہ معیشت اتنی تیزی سے کھائی میں جارہی کہ ساری جماعتیں خان صاحب کے پاس آئیں گی کہ آپ راستہ دکھائیں، عمر ایوب
پاکستان آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کا حل نکالنے کیلئے وزیراعظم سے بات کروں گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے وفد کی ملاقات، صدر مملکت کی تمام اسٹیک ہولڈرز کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت۔
پاکستان چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، قمر زمان کائرہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو توسیع دینا چاہتے ہیں، اس معاملے پر پیپلزپارٹی کی رائے دینا قبل از وقت ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شبلی فراز اور عمر ایوب کیخلاف بیان، شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شوکاز نوٹس جاری کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصل کریم کنڈی، سلیم حیدر کو گورنرز نامزد کردیا ہے، راجا پرویز اشرف پیپلزپارٹی ہمیشہ ورکرز کو عزت دینے والی جماعت ہے، پیپلزپارٹی نے پہلے مجھ جیسے ورکر کو وزیر اعظم بنایا، اب فیصل کریم کنڈی اور سلیم حیدر کو گورنرز نامزد کیا ہے، سابق وزیر اعظم
پاکستان جسٹس شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری صدر مملکت نے 22 مارچ 2024 کو جاری کیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت منظوری دی۔
پاکستان ڈونلڈ بلوم کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کے حوالے سے پُر امید اگر آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے تو اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
پاکستان پی ٹی آئی کے شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر شبلی فراز کو سینیٹ میں 2012 کے قواعد و ضوابط کے قاعدہ 16 (3) کے تحت اپوزیشن لیڈر مقرر کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے افغانوں کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہیے، بیرسٹر سیف قانونی طور پر رہنے والے افغانوں کے خلاف کوئی بھی کارروائی پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلط فہمی اور بداعتمادی کو ہوا دے گی، ترجمان صوبائی حکومت
پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد کی چینی حکام سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال وائس منسٹر سن ہائی ین نے پاکستانی سیاست میں خواتین کے بڑھتے ہوئے مؤثر کردار کی تعریف کی۔
پاکستان اپوزیشن کے احتجاج کا مقصد این آر او لے کر پارٹی رہنماؤں کو رہا کرانا ہے، بلاول بھٹو افسوس اپوزیشن پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا نہیں کرنا چاہتی، ان کا مقصد صرف اپنے سیاسی مفادات حاصل کرنا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کی پی ٹی آئی پر تنقید
پاکستان پی ٹی آئی نے علی ظفر کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بنانے کیلئے درخواست جمع کرادی اپوزیشن نے 19 اراکین کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کرائی ہے، سینیٹر عون عباس بپی
پاکستان صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو طلب کر لیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کر لیا جس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا الیکشن ہو گا۔