نقطہ نظر جنت نظیر پاراچنار فرقہ وارانہ فسادات کا گڑھ کیسے بنا؟ ضلع کرم میں بار بار فرقہ وارانہ پُرتشدد واقعات رونما کیوں ہوتے ہیں اور ان کے پیچھے وجوہات کیا ہیں؟
پاکستان پاکستان پر افغان صوبوں میں فضائی حملے اور ہلاکتوں کا الزام پاکستانی دفتر خارجہ اور آئی ایس پی آر نے اب تک افغان حکومت کے بیان پر کوئی آفیشل بیان جاری نہیں کیا۔
پاکستان پاراچنار: سبزی منڈی میں جنگلی تیندوے کا حملہ، 2 افراد زخمی تیندوا سبزی منڈی کے گودام میں موجود ہے جبکہ پولیس اور محکمہ جنگلی حیات لوگوں کو سبزی منڈی آنے اور رش لگانے سے منع کر رہے ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ضم شدہ ضلع کرم میں پہلی بار مسیحی خاتون ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات ضلع کرم کے شہر پاراچنار میں ثمرین عامر نے پہلی خاتون ایس ایچ او کی حیثیت میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، پولیس
پاکستان باجوڑ: جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 44 افراد جاں بحق دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام کے متعدد کارکنوں اور اہم عہدیدار سمیت 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان ضلع کرم: زمین کے تنازع میں الجھے قبائل کا ایک برس کیلئے جھگڑا ختم کرنے پر اتفاق فریقین نے حکومت کے مقرر کردہ لینڈ کمیشن کو طویل عرصے سے موجود مسئلہ حل کرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کرلیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: کرم میں قبائلی جھگڑا جاری، ہلاکتوں کی تعداد 13، حکام کی جنگ بندی کی کوششیں تیز کامیاب مذاکرات کے بعد پانچ مختلف مقامات پر جرگہ ممبران، قبائلی عمائدین اور فورسز کے ہمراہ جنگ بندی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، ڈپٹی کمشنر کرم
پاکستان خیبرپختونخوا: ضلع کرم میں قبائلی جھگڑے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی جو عناصر بار بار فائر بندی کے معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ان کے خلاف فوری کارروائی ضروری ہے، ساجد طوری
پاکستان ضلع کرم میں قبائلی جھگڑے کے دوران مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی جھڑپوں میں اب تک 42 افراد زخمی ہو چکے ہیں جن میں سے تین کی حالت نازک ہے، ادویات کی کمی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے، قیصر عباس بنگش
پاکستان پاراچنار میں 8 افراد کے قتل کے خلاف طوری بنگش قبائل کا احتجاج بے گناہ افراد کے قاتلوں کو سزا نہ دی گئی تو احتجاجی تحریک شروع کریں گے، قبائلی رہنماؤں کا پاراچنار پریس کلب کی جانب مارچ کرنے والے مظاہرین سے خطاب
پاکستان خیبرپختونخوا: کرم میں 8 افراد کی ہلاکت کےخلاف شہریوں کا احتجاج آج پاراچنار میں ایک ویرانی سی چھائی رہی جہاں سڑکیں خالی اور بازار بند رہے اور سوگواران کی طرف سے مظاہرے کیے گئے۔
پاکستان ضلع خیبر میں 85 میٹر گہرے کنویں سے بچے کو نکالا نہیں جاسکا، کنواں قبر قرار بچہ تنگ بور میں گر گیا تھا، ریسکیو کی 2 دن کی کوششوں کے باوجود کنویں سے نہ نکالا جا سکا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ہنگو میں مسافر وین کے اندر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق مسافروں کے درمیان جھگڑے کے بعد ایک شخص نےغصے میں آکر فائرنگ کردی، ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
پاکستان شمالی وزیرستان: میران شاہ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی 2 زخمیوں کو علاج کے بعد گھر بھیج دیا گیا جبکہ دیگر 9 افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، ضلعی انتظامیہ
پاکستان خیبرپختونخوا: اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 9 مزدور جاں بحق لوئر اورکزئی کے علاقے ڈاولی میں 13 افراد کوئلے کی کان میں کام کررہے تھے کہ اچانک کان بیٹھ گئی، ڈپٹی کمشنر
پاکستان پاراچنار کے طوری بازار میں دھماکا، 16افراد زخمی پارا چنار کے طوری بازار میں ہونے والے دھماکے میں زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 9 افراد ہلاک دھماکا اخور وال میں واقع حاجی فردوس کی کوئلے کی کان میں ہوا، ذرائع پولیٹیکل انتظامیہ
پاکستان شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کادھماکا،ایف سی اہلکارجاں بحق،3زخمی احمد خان موقع پر بھی جاں بحق ہو گئے، زخمی ہونے والے مدثر، علیم اور اکرم کو فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان کرم ایجنسی: دہشت گردوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور مسلح قبائل کی جوابی فائرنگ سے 10 حملہ آور ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، ایم این اے ساجد طوری
پاکستان کرم ایجنسی: دہشت گردوں کا سرحد پار سے حملہ، 2 سیکیورٹی اہکار شہید مقامی قبائل سےتعلق رکھنےوالے افراد مسلح ہوکر حملہ آوروں کے خلاف لڑنے کیلئے افغان سرحد پر پہنچنا شروع ہوگئے،پولیٹیکل حکام
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین