نقطہ نظر ’پاکستانی جیلوں میں قید خواتین اپنے قانونی حقوق سے لاعلم ہیں‘ ہمارے پدرشاہی معاشرے میں مردوں کی قانونی ضروریات کو ترجیح دی جاتی ہے حالانکہ ملک بھر کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین