جولائی سے ستمبر 2024 کے دوران ڈیجیٹل ادائیگی کی قبولیت، انفرا اسٹرکچر کی ترقی اور نقد سے بتدریج منتقلی میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مرکزی بینک کی رپورٹ
آئس کریم صرف دودھ سے تیار کی جاتی ہے، فروزن ڈیزرٹ میں ویجیٹیبل آئل اور چکنائی استعمال کی جاتی ہے، کمپنیوں کو مصنوعات پر فروزن ڈیزرٹ کی واضح نشاندہی کی ہدایت
اوپن مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت 19 ہزار روپے سے کم ہو کر 16 ہزار 500 روپے فی من رہ گئی ہے، برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی کم ہوں گی، شیخ عمر ریحان