• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

موسٹ اسٹائلش ایوارڈز

شائع March 10, 2014

ممبئی میں منعقد ہونے والی 'موسٹ اسٹائلش ایوارڈز' کی اس تقریب کے ریڈ کارپٹ پر بولی وڈ اسٹارز نے اپنے منفرد انداز سے سب کے دل جیت لیے۔

بولی وڈ میں فیشن، ڈان، سات خون معاف سمیت مختلف فلموں میں منفرد اسٹائل کے ساتھ کام کرنے والی اداکار پریانکا چوپڑہ نے اسٹائل کے معاملے میں ایشوریہ رائے اور دپیکا پڈوکون کو بہترین قرار دے دیا۔

جبکہ بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ خود کو سپر اسٹار نہیں مانتے بس محنت سے کام کرتے ہیں۔

تسکا چوپڑہ اور ایوشمان کھرانہ  نے اپنے منفرد انداز سے سب کے دل جیت لیے۔
تسکا چوپڑہ اور ایوشمان کھرانہ نے اپنے منفرد انداز سے سب کے دل جیت لیے۔
منیش پال اور رچا چڈھا۔
منیش پال اور رچا چڈھا۔
تقریب میں سوٹڈ بوٹڈ شاہ رخ خان کا کہنا تھا وہ خود کو سپر سٹار نہیں سمجھتے جبکہ کاجول کے  اب بھی ایورگرین نظر آنے میں کوئی کمی نہ رہی۔
تقریب میں سوٹڈ بوٹڈ شاہ رخ خان کا کہنا تھا وہ خود کو سپر سٹار نہیں سمجھتے جبکہ کاجول کے اب بھی ایورگرین نظر آنے میں کوئی کمی نہ رہی۔
فلمساز امتیاز علی اور روہت شیٹھی بھی ریڈ کارپٹ کی رونق بڑھاتے رہے۔
فلمساز امتیاز علی اور روہت شیٹھی بھی ریڈ کارپٹ کی رونق بڑھاتے رہے۔
اداکار انیل کپور اور سوارا بھاسکر  خوب جچ رہے تھے۔
اداکار انیل کپور اور سوارا بھاسکر خوب جچ رہے تھے۔
پنک لباس زیب تن کیے پریانکا نے ایشوریا رائے بچن کو موسٹ اسٹائلش اداکارقرار دیا، دیپیکا نے سفید لباس پہنے تقریب کی شان بڑھائی۔
پنک لباس زیب تن کیے پریانکا نے ایشوریا رائے بچن کو موسٹ اسٹائلش اداکارقرار دیا، دیپیکا نے سفید لباس پہنے تقریب کی شان بڑھائی۔
بولی وڈ حسیناؤں کنگنارناوت اور سوناکشی سنہا کی دلکش اداؤں نے شائقین کا چین لوٹا۔
بولی وڈ حسیناؤں کنگنارناوت اور سوناکشی سنہا کی دلکش اداؤں نے شائقین کا چین لوٹا۔