• KHI: Asr 4:41pm Maghrib 6:21pm
  • LHR: Asr 4:09pm Maghrib 5:50pm
  • ISB: Asr 4:13pm Maghrib 5:55pm
  • KHI: Asr 4:41pm Maghrib 6:21pm
  • LHR: Asr 4:09pm Maghrib 5:50pm
  • ISB: Asr 4:13pm Maghrib 5:55pm

سائنس کا اڈہ: انٹرسٹیلر اور بلیک ہولز کی حقیقت

شائع February 26, 2015 اپ ڈیٹ April 26, 2015

حال ہی میں ایک نئی فلم انٹرسٹیلر رلیز ہوئی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ زمین پر زندگی کے لیے حالات مزید سازگار نہیں رہے ہیں۔ نوعِ انسانی کی بقا کے لیے سائنسدان اور دیگر افراد ایسے سیاروں کی کھوج کرتے ہیں، جہاں جا کر رہا جا سکے۔

کافی عرصہ تلاش کے بعد سائنسدان ایک ایسا سیارہ تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جو انسانوں کے رہنے کے لیے موزوں ہوتا ہے۔ وہ سیارہ ہمارے نظامِ شمسی سے باہر، ہماری کہکشاں سے باہر ایک دوسری کہکشاں میں ایک بلیک ہول کے پاس موجود ہوتا ہے۔

بلیک ہول کیا ہے؟ اسے بلیک ہول کیوں کہا جاتا ہے؟ کیا ہماری کہکشاں میں بھی کوئی بلیک ہول موجود ہے؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے دیکھیے سائنس کے اڈے کی نئی پیشکش۔

سائنس کا اڈہ
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

تبصرے (1) بند ہیں

Nayyer Faruqui Feb 27, 2015 07:14am
Very nice and more importantly very knowledgeable demonstration. Thank you for posting !

کارٹون

کارٹون : 28 ستمبر 2024
کارٹون : 27 ستمبر 2024