• KHI: Maghrib 5:46pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:31pm
  • KHI: Maghrib 5:46pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:31pm

لاہور: شیر کا بچہ تحفے میں لینے پر یوٹیوبر گرفتار

شائع December 15, 2024
فوٹو:ڈان نیوز
فوٹو:ڈان نیوز
فوٹو:ڈان نیوز
فوٹو:ڈان نیوز

شادی کی تقریب کے دوران غیر قانونی طور پر شیر کا بچہ بطور تحفہ لینے پر یو ٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق یو ٹیوبر رجب بٹ کو لاہور پولیس کی جانب سے گرفتار کیا، انہیں شادی پر غیر قانونی طور پر شیر کے بچے کا تحفہ لینے پر گرفتار کرلیا۔

رجب بٹ کو شادی پر شیر کا بچہ گفٹ میں ملا تھا، اس معاملے کی رپورٹ ملنے کے بعد چونگ پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے ہمراہ یوٹیوبر کے گھر پر چھاپا مارا اور انہیں گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق رجب بٹ سے غیر قانونی پستول بھی برآمد ہوئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2024
کارٹون : 15 دسمبر 2024