نقطہ نظر

سائنس کا اڈہ: انٹرسٹیلر اور بلیک ہولز کی حقیقت

بلیک ہول کیا ہے اور اسے بلیک ہول کیوں کہا جاتا ہے؟ جوابات کے لیے سائنس کا اڈہ کی نئی ویڈیو دیکھیے۔

حال ہی میں ایک نئی فلم انٹرسٹیلر رلیز ہوئی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ زمین پر زندگی کے لیے حالات مزید سازگار نہیں رہے ہیں۔ نوعِ انسانی کی بقا کے لیے سائنسدان اور دیگر افراد ایسے سیاروں کی کھوج کرتے ہیں، جہاں جا کر رہا جا سکے۔

کافی عرصہ تلاش کے بعد سائنسدان ایک ایسا سیارہ تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جو انسانوں کے رہنے کے لیے موزوں ہوتا ہے۔ وہ سیارہ ہمارے نظامِ شمسی سے باہر، ہماری کہکشاں سے باہر ایک دوسری کہکشاں میں ایک بلیک ہول کے پاس موجود ہوتا ہے۔

بلیک ہول کیا ہے؟ اسے بلیک ہول کیوں کہا جاتا ہے؟ کیا ہماری کہکشاں میں بھی کوئی بلیک ہول موجود ہے؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے دیکھیے سائنس کے اڈے کی نئی پیشکش۔

سائنس کا اڈہ
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔