ویڈیوز

کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود لاہور ریلوے اسٹیشن پر ایس او پیز نظر انداز

لاہور ریلوے اسٹیشن پر بڑی تعداد میں مسافر حفاظتی تدابیر اختیار کرنے میں غافل ہیں۔