ویڈیوز

پی ایس ایل میں قلندرز کی پہلی جیت پر لاہور کا والہانہ جشن

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔