ویڈیوز

ملالہ یوسف زئی سیلاب سے متاثرہ علاقے دادو پہنچ گئیں

وزیر صحت عذرا پیچوہو اور وزیر تعلیم سردار شاہ بھی ملالہ یوسف زئی کے ہمراہ موجود ہیں۔