پاکستان

ملک بھر میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

فی تولہ سونا ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپےکا مہنگا ہو گیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 18ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونا 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 9 سو روپےکا ہو گیا۔

نامور ہولی وڈ اسٹار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، قاضی فائز عیسیٰ

9 مئی واقعات کی تحقیقات، تجاویز کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل