پاکستان

لاہور: کسٹمز نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے موبائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز میں سوار مسافر سے 65 موبائل فونز برآمد کر لیے، کسٹم حکام

لاہور ائیر پورٹ پر کسٹمز نے موبائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ڈان نیوز کے مطابق کسٹمز حکام نے بتایا کہ شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز میں سوار مسافر سے 65 موبائل فونز برآمد کر لیے۔

کسٹمز حکام نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے قیمتی موبائل فون ضبط کرلئے ہیں
کسٹمز نے موبائل سمگلنگ کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا

پاکستان نے اچھی کرکٹ کھیلی، کیچ ڈراپ ٹیم کیلئے مہنگے ثابت ہوئے، محمد حفیظ

ذوالفقار بھٹو ریفرنس: پیپلزپارٹی نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا

فری لانسرز کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان اور ’پے پال‘ کے درمیان معاہدہ