پاکستان

سوات: کالام روڈ پر گاڑی کھائی میں جا گری، 2 سیاح زخمی

ریسکیو ٹیموں نے سیاحوں کو کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

سوات میں کالام روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، جس کے نیجتے میں 2 سیاح زخمی ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے سیاحوں کو کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ سیاح سیر و تفریح کے لیے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کالام آئے تھے۔

مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کا آج سے باقاعدہ آغاز، اوکاڑہ میں جلسے کی تیاریاں مکمل

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی

آئس لینڈ: آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا، 3 گھر لپیٹ میں آگئے