پاکستان

گجرات پولیس کی کارروائی، امریکی پولیس اہلکار گرفتار

پنجاب پولیس نے گزشتہ رات آزاد امیدوار مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر چھاپا مارا، چھاپے کے دوران پولیس نے پاکستانی نژاد امریکی اہلکار زین چیمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پنجاب کے ضلع گجرات میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران امریکی پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پنجاب پولیس نے گزشتہ رات آزاد امیدوار مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر چھاپا مارا،چھاپے کے دوران پولیس نے پاکستانی نژاد امریکی اہلکار زین چیمہ کو بھی گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ڈیرے سے حراست میں لیے گئے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ساتھ امریکی پولیس ملازم کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا۔

تیسرے ٹی 20 میچ میں بھی قومی ٹیم کو شکست، نیوزی لینڈ کی سیریز میں فیصلہ کن برتری

ہونے والا شوہر خوبصورت ہو لیکن مجھ سے زیادہ پیارا نہ ہو، یمنیٰ زیدی

لکی مروت: تھانہ غزنی خیل، شہباز خیل پر حملہ ناکام، جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار