پاکستان

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد آتے وقت شیر افضل مروت کی گاڑی کے دو ٹائر پھٹ گئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔

ڈان نیوز کے مطابق شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان سے اسلام آباد کے لیے سفر کررہے تھے کہ راستے میں گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے۔

تاہم حادثے میں پی ٹی آئی رہنما محفوظ رہے اور وہ دوسری گاڑی میں سوار ہوکر اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب

سکھ رہنما قتل کیس، کینیڈا ’سیاسی وجوہات‘ کی بنا پر بھارت پر الزام لگا رہا ہے، جے شنکر