ویڈیوز

مینار پاکستان پر جلسہ، پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے آٹھ فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پلان بی مرتب کر لیا۔