ویڈیوز رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج پشاور میں طلب رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا، سپارکو کے مطابق آج چاندنظر آنے کاامکان نہیں۔ ڈان نیوز