کے الیکٹرک کے زیرانتظام علاقوں میں 33 شہریوں کی ہلاکت کے معاملے پر نیپرا نے کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا اور جواب پر عدم اطمینان پر جرمانہ عائد کیا۔
دو ملزمان نے خاتون پولیو ورکر کو قطرے پلانے کے بہانے بلوایا اور اسلحے کے زور زیادتی کا نشانہ بنایا، میڈیکل کے لیے بھیج دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر جیکب آباد
انسداد دِہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کی اسلام آباد کی 26 نمبر چنگی پر توڑ پھوڑ کے کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی۔
آئی ٹی کمپنیوں، سافٹ ویئر ہاؤسز، فری لانسرز، بینکوں اور دیگر کاروباری اداروں سے درخواست ہے کہ وہ وی پی این کو 'رجسٹر' کرائیں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی