وزارت خارجہ نے برسلز، کینبرا، لزبن، نئی دہلی اور نیویارک میں اقوام متحدہ کے مستقل مشن پر مامور سفرا کو فوری طور پر دارالحکومت ڈھاکا واپس آنے کا حکم دیا ہے۔
اپ ڈیٹ04 اکتوبر 202412:31am
حسینہ واجد نے 2010 میں بنگلہ دیش کا انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل پاکستان کے خلاف آزادی کی جنگ کے دوران ہونے والے مظالم کی تحقیقات کیلئے قائم کیا تھا، جس نے 100 سے زائد سیاسی مخالفین کو موت کی سزا سنائی۔
یہ تسلیم کرنا مشکل ہے کہ بنگلہ دیشی طلبہ کا کوئی سیاسی نظریہ نہیں، جیسا کہ تاریخ دان ہاورڈ زن نے کہا 'یہ غلط فہمی ہے کہ بڑی تبدیلی کے وقت کوئی غیرجانبدار رہ سکتا ہے'۔
امریکا خلیج بنگال پر تسلط قائم کرنا اور سینٹ مارٹن کے جزیرے پرکنٹرول حاصل کرنا چاہتا تھا، ایسا نہ کرنے پر میری حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا، معزول وزیر اعظم