آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی توسیعی فنڈ سہولت کی منظوری کے بعد آج پہلی قسط موصول ہوگئی ہے، اسٹیٹ بینک
شائع27 ستمبر 202407:38pm
اعلان کے کچھ دیر بعد وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی اور قرضہ پیکج کی منظوری پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
آئی ایم ایف معاہدہ حتمی مراحل میں ہے، چین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ان کے تعاون کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا، وزیراعظم
ٹیکس ٹو جی ڈی پی، توانائی کے شعبہ، سرکاری ملکیتی اداروں میں اصلاحات ضروری ہے، معاملات کودرست سمت میں آگے نہ بڑھایا تو دوبارہ آئی ایم ایف کی طرف جانا ہوگا، محمد اورنگزیب
کل رات پارلیمنٹ کے ایوان کا تقدس پامال کیا گیا، پارلیمنٹ کی بے توقیری کی گئی، ایسے لگا جیسے پارلیمنٹ میں عوامی نمائندے نہیں بلکہ چور بیٹھے ہیں، سینییٹر شبلی فراز
پاکستان کی اقتصادی مشکلات اپنی نوعیت میں بے حد سنگین ہیں جو عالمی سطح پر مالیاتی بدانتظامی کی ایک واضح مثال ہے، دوسرے کسی ملک کی ایسی بدترین حالت کا تصور کرنا مشکل ہے، پاکستانی نژاد امریکی اسکالر
سرمایہ کاری میں اچانک کمی کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن سرمایہ کار اس کی وجہ ٹریژری بلز پر کم ہوتے منافع کو قرار دیتے ہیں جو مستقبل قریب میں مزید کم ہوسکتا ہے۔
گرڈ اسٹیشنوں پر جبری قبضے میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں, پاور ڈویژن کا پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کو خط
آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ پر بات چیت جلد حتمی مرحلے تک پہنچ ہو جائے گی، رواں ماہ ایگزیکٹو بورڈ سے قرض پروگرام کی منظوری ہو جائے گی، محمد اورنگزیب
عالمی مالیاتی فنڈ کے بورڈ سے منظوری کے بعد نیا سفر شروع ہوگا، یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے یہ پاکستان کی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہونا چاہیے، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
تقریباً 3 سالوں میں پہلی بار یہ شرح سنگل ہندسے میں آئی ہے, توجہ عام آدمی کو ریلیف دینے پر ہے، ابھی کام مکمل نہیں ہوا، ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے لیکن ہم حقیقی ترقی کررہے ہیں، شہباز شریف
جولائی، اگست کے دوران ٹیکس وصولی متوقع ہدف سے 99 ارب روپے کم رہی جس سے ٹیکس انتظامیہ کی آئندہ مہینوں میں مقررہ کردہ ہدف پورا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں خدشات بڑھ گئے۔
حکومت غیر ضروری کاروبار سے باہر نکلنا چاہتی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف دینے سے مقابلے کی فضا ختم ہو جاتی ہے، وفاقی سیکریٹری صنعت و پیداوار کا سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بیان
وضاحت طلب کیے جانے کے باوجود حکومت نے تاحال رقم کی واپسی کے حوالے سے طریقہ کار جاری نہیں کیا، اس لیے کمپنی پروڈکشن روکنے پر مجبور ہے، ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ
وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان اور وزیر توانائی اویس لغاری کی زیر صدارت اجلاس میں ڈسکوزکی نجکاری کےتمام مراحل قوانین وضوابط کےمطابق جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔
کھانا پکانا، پانی گرم کرنا اور ہیٹر چلانا گیس ضائع کرنےکا دنیا کا سب سے بڑا طریقہ ہے، یہ گیس کے ساتھ اور ملک کے ساتھ ظلم ہے، وفاقی وزیرتوانائی کا یوتھ کنونشن سےخطاب
حکومت کی جانب سے نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کی سربراہی میں 9 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی جسے ہفتہ وار بنیادوں پر پیش رفت رپورٹ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حکومت اپنی حکمت عملی اقتصادی اور تجارتی نقطہ نظر کی طرف لے جا رہی ہے جہاں زیادہ تر اقتصادی فیصلے بین الاقوامی کنسلٹنسی فرموں اور جی سی سی کو آؤٹ سورس کیے جاتے ہیں، ذرائع
چینی کی ریٹیل قیمت میں 11 جولائی 2024 کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور چینی کی ریٹیل قیمت 29 جولائی کو مقررہ بینچ مارک سے 2.56 روپے فی کلو بڑھ چکی، دستاویز
سابق وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سیاسی عدم استحکام نے گزشتہ 2 برسوں میں حکومتی اصلاحاتی کاوشوں میں رکاوٹ کھڑی کی، عالمی ریٹنگ ایجنسی
جو چیزیں 75 سال سے نہیں ہوئیں، اب ہم وہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، اب ہم اس پر سطح پر پہنچ گئے ہیں اگر سیلری کلاس پر ٹیکس بڑھاتے جائیں تو آگے کہاں جائیں گے، محمد اورنگزیب
ملکی معیشت کی مضبوطی اور بحالی کے لیے نجکای کا عمل اہمیت کا حامل ہے، نجی شعبے کو منتقل ہونے والے اداروں کو منافع بخش بنانے کے مضبوط امکانات ہیں، وفاقی وزیر نجکاری
چین توانائی کے شعبے کے قرضوں کو ری شیڈول کرنے کی پاکستان کی درخواست کو یکسر مسترد نہیں کرے گا، لیکن حتمی نتائج زیادہ مثبت دکھائی نہیں دیتے، سینئر بینکر