دنیا آئی ایس کے جنگجو خواتین کے ہاتھوں مرنے سے خوفزدہ آئی ایس کے جنگجوؤں کو خطرہ ہے کہ اگر وہ متحارب کردوں کی خواتین کے ہاتھوں ہلاک ہوئے تو وہ بہتر حوروں سے محروم ہوجائیں گے۔ اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2014 01:57pm
دنیا اسرائیل کا کُردوں کی آزادی کی حمایت کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ کُردوں کی آزادی کی خواہش کی حمایت کرنی چاہیے، کُرد سیاسی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
دنیا عراق: تکریت میں فوج کا آپریشن شروع مختلف علاقوں پرعسکریت پسندوں کےکنٹرول پرکارروائی کافیصلہ کیا گیا،آپریشن میں کمانڈوز،ٹینک اورہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں
دنیا بغداد پر مسلح ڈرون کا استعمال کیا جاسکتا ہے: امریکا پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فوجی دستوں اور سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ڈرون کا استعمال کرسکتا ہے۔
دنیا عراق کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت قبول نہیں، خامنائی عراقی حکومت، عوام اور سیاسی قیادت بحران اور پرتشدد حالات پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔، آیت اللہ خامنائی۔
دنیا عراق پر کارروائی: اوباما کو کانگریس کی منظوری کی ضرورت نہیں عراق نے امریکا کے ساتھ ایک سیکیورٹی معاہدے کے تحت دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملے کرنے کی درخواست کی تھی۔
دنیا بغداد: سلسلہ وار بم دھماکوں میں سات افراد ہلاک سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکوں سے قریب واقع ایک ریستوران اور مارکٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
دنیا عراق:فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ، سو سے زائد ہلاکتیں عراقی شہر رمادی میں پیر کو اس وقت لڑائی شروع ہوئی جب سیکیورٹی فورسز نے حکومت کے خلاف قائم ایک اہم کیمپ کو نشانہ بنایا۔
دنیا عراق: خودکش کار سے حملہ، بارہ افراد ہلاک اس حملے میں پچیس افراد زخمی ہوئے، اس کے علاوہ اسٹریٹ مارکیٹ، فوجی چوکی اور منی بس پر حملوں میں چودہ افراد ہلاک ہوئے۔
دنیا عراق: شمالی بغداد سے 18 لاشیں برآمد عراق میں فوجی لباس میں ملبوس افراد کی جانب سے اغوا کیے گئے 18 افراد کی لاشیں جمعہ کو شمالی بغداد سے مل گئی ہیں۔
دنیا عراق میں بم دھماکے، 18 افراد ہلاک دن کا مہلک ترین واقعہ باقوبہ کے مضافات میں پیش آیا جہاں ایک مجلس کو تین بموں سے نشانہ بنایا گیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین