کھیل سر ویو رچرڈز کو ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹور بنائے جانے کا امکان پی سی بی نے سر ویو رچرڈز کو قومی ٹیم کا مینٹور بننے کی پیشکش کی اور اس حوالے سے معاملات جلد طے پاجائیں گے، ذرائع شائع 19 مئ 2024 12:19pm
کھیل بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے بابراعظم اور محمد رضوان نے انگلینڈ کی بیٹ بنانے والی فیکٹری میں کئی گھنٹے گزارے اور اس دوران انہوں نے اپنی مرضی کے بیٹ بنوائے
کھیل پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے15 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 کے بعد کیا جائے گا، حسن علی، آغا سلمان اور عرفان نیازی ٹریول ریزرو ہوں گے
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ شروع ہونے سے پہلے بھارت کی من مانی، سیمی فائنل کا مقام تبدیل آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے دوسرے سیمی فائنل کا مقام تبدیل کرنے کے لیے بھارت کی درخواست منظور کرلی۔
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح اسٹیڈیم میں 34 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، یہ دنیا کا پہلا ماڈیولر کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
کھیل انگلینڈ کے کرکٹرز پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑ کر وطن روانہ وِل جیکس اور ریس ٹوپلی آئی پی ایل ادھورا چھوڑ کر واپس روانہ ہوگئے، جوز بٹلر نے بھی روانگی کی تیاری کر لی۔
کھیل بنگلہ دیش کا ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ کا اعلان ٹیم کی قیادت نجم الحسین شانتو کریں گے، آل راؤنڈر شکیب الحسن ایک سال کے وقفے کے بعد ٹی 20 کرکٹ میں واپس آئے ہیں۔
کھیل آئرلینڈ سے پہلے ٹی 20 میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، محسن نقوی آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین محسن نقوی کی ڈبلن میں کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے طویل ملاقات
کھیل شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کے بعد ٹیم میں مسائل پیدا ہوگئے ہیں، راشد لطیف دورہ نیوزی لینڈ کے بعد سے پاکستان کی باؤلنگ مایوس کن رہی ہے، سابق کپتان کی تنقید
کھیل کامران اکمل کا بابر الیون پر ’ذاتی مقاصد‘ کو ترجیح دینے کا الزام کھلاڑیوں کو ٹیم کے بارے میں سوچنا چاہیے اور اگر حالات ایسے ہی رہے تو ہم ہارتے رہیں گے، سابق کرکٹر
کھیل سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا آل راؤنڈر وینندو ہسرنگا ٹیم کی قیادت کریں گے، مڈل آرڈر بلے باز چارتھ اسالنکا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
کھیل نیوزی لینڈ کے کولن منرو کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بیٹسمین کولن منرو نے 123 انٹرنیشنل میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی۔
کھیل پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز، ورلڈکپ کیلئے آئرلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی، قومی ٹیم وہاں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔
پاکستان ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے، بابر اعظم ویرات کوہلی کے خلاف نہیں بلکہ ہم پوری بھارتی ٹیم کے خلاف منصوبہ بندی کریں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل محسن نقوی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان میدان میں مقابلہ ہوتا نظر آنا چاہیے، جیت آپ کے لئے اور ہار میرے لیے ہو گی، چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو
کھیل 100 فیصد فٹ ہوچکا ہوں، ورلڈ کپ نہ جیتنے کا کوئی جواز نہیں، اعظم خان جیسی ہماری ٹیم ہے ورلڈ کپ نہ جیتنے کا کوئی جواز نہیں ہے، فٹنس پر دو ہفتے کام کیا ہے، قومی کرکٹر
کھیل فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخار احمد ہمارا اس ورلڈکپ میں کسی ایک ٹیم پر فوکس نہیں، ہمارے لیے کینیڈا بھی اتنی ہی مضبوط ہے جتنی بھارت ہے، آل راؤنڈر
کھیل امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا، اہم کھلاڑی شامل 31 سالہ وکٹ کیپر بلے باز مونانک پٹیل ٹیم کی قیادت کریں گے، متعدد مشہور کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
کھیل ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا رومین پاول دو بار چیمپئن بننے والے ٹیم کی قیادت کریں گے، فاسٹ فاؤلر الزاری جوزف نائب کپتان مقرر کردیے گئے۔
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے 26 میچز کے میچ آفیشلز کا اعلان ٹی ٹوئنٹی کے پہلے راؤنڈ میں 20 امپائرز اور 6 میچ ریفریز فرائض انجام دیں گے۔
کھیل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ترانہ جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا کے 3 اور ویسٹ انڈیز کے 6 مقامات پر کھیلا جائے گا۔
کھیل کینیڈا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا کینیڈا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کر رہا ہے، آل راؤنڈر سعد بن ظفر کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
کھیل انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ کا اعلان کردیا انگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے، جوفرا آرچر کی بھی ایک سال سے زائد عرصے میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوگئی۔
کھیل افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے، کریم جنت، محمد اسحاق، اور نور احمد سبھی بھی ٹیم میں شامل ہیں۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی جگہ نہ بنا سکے آل راؤنڈر مچل مارش کو آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا، فائنل اسکواڈ میں اسٹوئنس، ٹم ڈیوڈ، گلین میکسویل شامل ہیں۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، راہُل اور شامی باہر امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے، ٹیم میں تین فاسٹ باؤلرز اور چار اسپنرز شامل ہیں۔
کھیل نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا تجربہ کار بلے باز کین ولیمسن کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، کائل جیمیسن اور ایڈم ملنے انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہو گئے۔
کھیل ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی دنیا بھر میں نمائش جاری ہے۔
کھیل ویرات کوہلی کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کی افواہیں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔
کھیل امریکا: پاک بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کیلئے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافہ 9 جون کو ہونے والے میچ کے لیے پہلے سے ہی شائقین کی بڑی تعداد کی آمد کی توقع کی جارہی ہے۔
Muhammad Ali Siddiqi ’اسرائیل، جہاں نہتے شہریوں کا خون حکمرانوں کے ضمیر نہیں جھنجھوڑتا‘ محمد علی صدیقی