پاکستانی امریکی عام طور پر ڈیموکریٹس کی حمایت کرتے ہیں، کچھ شہری یہ بھی سوچتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان کو جیل سے نکالنے میں مدد کر سکتے ہیں،ڈاکٹر یاسر شاد
مائیکروسافٹ نے مہم کو آگاہ کیا ہے کہ ایران نے ان کی ایک ویب سائٹ ہیک کر لی ہے، تاہم وہ صرف عوامی طور پر دستیاب معلومات حاصل کرنے کے قابل ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس سے بھی ملاقاتیں کیں، امریکی صدارتی امیدوار نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو امن معاہدہ کرنے پر زور دیا۔
گزشتہ ہفتے کیے گئے سروے کے مطابق اتوار کے روز صدارتی دوڑ سے دست بردار ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2 پوائنس برتری حاصل تھی۔
کملا ہیریس کو صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزد کرنے کا امکان، جوبائیڈن کو صدارتی دوڑ چھوڑنے پر جلد آمادہ کرلیا جائے گا، سابق اسپیکر نینسی پلوسی کا دعویٰ