قائم مقام افغان وزیر برائے پناہ گزین اور وطن واپسی، مولوی عبدالکبیر کی جاپانی سفیر اور سیکریٹری جنرل یو این کے نائب نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقاتوں میں مدد کی اپیل
کئی روز سے جاری لڑائی کے بعد باغیوں نے شہر گوما پر قبضہ کرلیا، گلیوں سے 2 ہزار لاشیں برآمد،900 لاشیں مردہ خانوں میں موجود، اموات بڑھنے کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ
اسٹوڈنٹ اگینسٹ ڈسکریمنٹ سے تعلق رکھنے والے ہزاروں شہری لاٹھیوں، ہتھوڑوں سے لیس ہوکر ’آزادی کی یادگار‘ کے ارد گرد جمع ہوئے، عمارت کو منہدم کرنے کے لیے کرین بھی ساتھ لائے تھے۔
غزہ کا کوئی بھی باشندہ کسی بھی ایسے ملک ہجرت کر سکتا ہے، جو اسے قبول کرنے پر رضامند ہو، اسرائیلی وزیر دفاع کے دفتر سے صہیونی فوج کو منصوبہ تیار کرنے کا حکم
دونوں رہنماؤں کے مابین اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے نجی شعبے اور کاروباری برادری میں روابط کے فروغ پر گفتگو ہوئی، پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
یہ پہلا اچھا خیال ہے جو میں نے سنا، ایک قابل ذکر خیال ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اسے واقعی آگے بڑھایا جانا چاہیے، اسرائیلی وزیر اعظم کا امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو
صدر جیویئر مائلی کا فیصلہ کووڈ 19 کے دوران صحت کے انتظام کے بارے میں ’گہرے اختلافات‘ پر مبنی ہے، ارجنٹائن کسی ادارے کو خودمختاری میں مداخلت کی اجازت نہیں دے گا، ترجمان