ملزمان نے نجی کمپنی کی 30 کروڑ ڈالر مالیت کی جائیداد کو غیر قانونی طور پر کنٹرول کرنے کیلئے ایک شیل کمپنی تشکیل دی تھی، چارج شیٹ عدالت میں پیش
اپ ڈیٹ16 اپريل 202511:52am
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ایک ذرائع نے گرفتاری کی تصدیق کردی، میہول چوکسی کے خلاف 7 سال قبل بھارت کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں ملوث ہونے کی تفصیلات سامنے آئی تھیں۔
احمد آباد، لکھنؤ، کلکتہ، جھاڑکھنڈ، چنئی، سہارن پور سمیت دیگر شہروں میں مسلمانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، درجنوں مظاہرین گرفتار، احتجاج کی کڑی نگرانی
صدیوں سے بھارتی مسلمانوں کی جانب سے عطیہ کردہ اربوں ڈالر مالیت کی جائیدادوں کا انتظام تبدیل کیا جائیگا، بل راجیا سبھا سے منظور نہیں ہونے دیں گے، کانگریس لیڈر
بھارت کا مظلومیت کا فرضی بیانیہ پاکستانی سرزمین پر دہشتگردی کو ہوا دینے اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارت کے ریاستی جبر کو چھپا نہیں سکتا، شفقت علی خان
بھارت خفیہ دہشتگردی کی کارروائیوں کے ذریعے پڑوسی ممالک کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، بھارت کا احتساب نہ ہوا تو اگلا حملہ اور بھی زیادہ معصوم جانیں لے گا، گرپتونت سنگھ
بھارتی میزبان خاتون مہمانوں کیساتھ نہر کنارے موجود تھی، موٹرسائیکل سوار اوباش پہنچ گئے، پیسے نہ دینے پر مردوں کو نہر میں دھکیل دیا، خواتین کےساتھ اجتماعی زیادتی کی۔
سرکاری ملازم کےخلاف 'پاکستانی' اور 'میاں تیان' کی اصطلاح استعمال کرنے کے ملزم کے خلاف کیس بند، بھارت میں مخالفین کو تنگ کرنے والوں کو کھلی چھٹی مل گئی۔
بھارتی فضائیہ کے اسکواڈرن اپنے مقررہ ہدف 42 سے کم ہوکر 31 رہ گئے ہیں اور وہ ہمسایہ ممالک کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
رنویر الہ آبادیا نے ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ نامی یوٹیوب کے ایک پروگرام میں سمے رائنا سمیت دیگر یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئیٹرز کے ساتھ گفتگو کے دوران نامناسب زبان استعمال کی تھی۔
خواتین کی اشنان کرنے کی ویڈیوز اور تصاویر کو ’مہا کمبھ گنگا اشنان پریاگ راج‘ سمیت اسی طرح کے ملتے جلتے ناموں کے ساتھ شیئر کرکے انہیں فروخت کیا رہا ہے، رپورٹ
ٹیسلا نے اپنی ویب سائٹ پر دارالحکومت نئی دہلی اور اقتصادی مرکز ممبئی دونوں کے لیے اسٹور مینیجر اور سروس ٹیکنیشنز سمیت ایک درجن سے زائد اسامیوں کے لیے فہرست جاری ہے۔
ریلوے اسٹیشن پر رش رات تقریباً 8 بجے شروع ہوا، کمبھ میلہ 26 فروری کو ختم ہونا ہے، ہر کسی کو جلدی تھی، 11 افراد زخمی بھی ہوئے، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لوک نائک ہسپتال
2014 میں مودی حکومت نے دفاعی قوانین میں تبدیلی کے بعد رن آف کچھ میں سرحد کے قریب بجلی کے منصوبے کو خفیہ طور پر کمپنی کے حوالے کیا تھا، برطانوی اخبار کا دعویٰ