زلزلے کا مرکز میانمار کا شہر سیگناگ میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا، زلزلے کے بعد 6.4 شدت کا آفٹر شاک بھی آیا، بینکاک میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 80 مزدور پھنس گئے۔
اپ ڈیٹ9 گھنٹے پہلے
پوری قوم تقاضا کررہی ہے کہ اتحاد اور اتفاق کی برکتوں کے ساتھ پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کریں، شہباز شریف کا ' پاکستان رب ذوالجلال کا احسان ' کی تقریب سے خطاب
دوران ڈکیتی چھینا گیا موبائل برآمد کر لیا، عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، گرفتار ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، سٹی پولیس افسر
شائع7 گھنٹے پہلے
بائر پائیداری کے اصولوں کو اپنی کاروباری حکمت عملی کا حصہ بناتے ہوئے زراعت اور صحت کے شعبوں میں کام کر رہا ہے، تاکہ نہ صرف پائیدار ترقی کو فروغ دیا جا سکے بلکہ سماجی بہتری کے اہداف بھی حاصل کیے جا سکیں۔
سادہ لباس میں ملبوس قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے ہمارے لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی، لیکن پرامن مارچ کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، سردار اختر مینگل
اپ ڈیٹ7 گھنٹے پہلے
خاتون ولاگر اور یوٹیوبر کی جانب سے مولانا صاحب سے سبسکرائبرز اور فالوورز بڑھانے کا وظیفہ مانگنے کی وائرل ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
شائع13 گھنٹے پہلے
چند دن قبل بھارت کی مقبول گلوکارہ نیہا ککڑ کی جانب سے آسٹریلیا میں ہونے والے میوزک کنسرٹ کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رونے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
شائع15 گھنٹے پہلے
سرمایہ کاری بورڈ نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا، جس کے مطابق متعلقہ شعبوں میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری لانے والے منصوبوں کی تفصیل جمع کی جائے۔
انجلین ملک نے فروری میں اپنی جیولری کلیکشن متعارف کراتے ہوئے سر کے بالوں کے بغیر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔
اپ ڈیٹ14 گھنٹے پہلے
’قلفی‘ اب تک کی اس سال کی واحد میگا کاسٹ فلم ہے، جسے عید پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، باقی پنجابی اور چھوٹے بجٹ کی فلمیں عید پر ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔
شائعدن پہلے
پاکستان اور افغانستان کا بارڈر 2600 کلومیٹر کے قریب ہے اور یہ ہموار زمین نہیں ہے بلکہ کہیں پہاڑ اور کہیں وادیاں ہیں، جبکہ فینس کا 92 فیصد کام مکمل ہو چکا، وزیر مملکت برائے داخلہ