یورنیم افزودگی روک دیں گے، عالمی معائنہ کاروں کو رسائی دیں گے، شرائط پوری کی جائیں تو فوری معاہدے پر دستخط کر دیں گے، اسرائیل عمل کو سبوتاژ کرسکتا ہے، علی شمخانی
اپ ڈیٹ15 مئ 202501:27pm
پنجاب میں ہیٹ ویو الرٹ جاری، محکمہ موسمیات کی عوام خصوصاً بچوں، بزرگ شہریوں اور خواتین سے ہیٹ ویو کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل
اپ ڈیٹ15 مئ 202510:32am
فنکاروں کو یوٹیوبرز اور ولاگر پر تنقید نہیں کرنی چاہیے، ان کا اپنا کام اور اپنی دنیا ہے، ولاگرز بھی تنقید پر برا نہ منائیں، اداکارہ
شائع15 مئ 202512:55pm
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے سماعت کی، وکلا کی استدعا پر آئندہ ہفتے کی تاریخ دے دی
شائع15 مئ 202501:05pm
کاشف مسیح ملزم ملک عرفان کے ڈیرے پر ملازم تھا، ملزم نے موبائل چوری کے شبہے میں 2 روز قبل مقتول کو ہاتھوں میں کیل ٹھونک کر تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ایف آئی آر
جاوید اختر کے انکار کے باوجود صحافی انہیں اپیل کرتے رہے کہ وہ چند الفاظ بول دیں، جس پر انہیں غصہ آگیا اور انہوں نے صحافیوں کو جھاڑ پلادی۔
شائع14 مئ 202506:55pm
انکوائری رپورٹ میں وائس چانسلر نشتر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کو عہدے سے ہٹانے، ایم ایس نشتر ہسپتال کا انکریمنٹ روکنے کی سفارش، تمام ذمہ داران سے ایک ہفتے مں جواب طلب
امریکی ٹی وی اسٹار اور سوشل میڈیا سنسیشن سے اکتوبر 2016 میں ملزمان نے فرانسیسی شہر پیرس میں ایک کروڑ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹے تھے۔
شائع14 مئ 202505:21pm
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ عدالتی قانون سازی کے مترادف ہے، عدالت کسی قانون کے واضح الفاظ کو تبدیل اور پارلیمنٹ کا اختیار استعمال نہیں کرسکتی، وکیل کے دلائل
ہول سیل میں چینی کی قیمت 170 روپے پر جا پہنچی، ریٹیل میں 185 روپے فی کلو میں فروخت، حکومت نے ایکشن نہ لیا تو قیمت 200 روپے فی کلو ہوجائیگی، عبدالرؤف ابراہیم
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف،آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی وزیراعظم کے ہمراہ پسرور چھاؤنی آمد، آئی ایس پی آر
کانز فلم فیسٹیول نے رواں سال اپنی ریڈ کارپٹ پالیسی میں واضح تبدیلیاں کرتے ہوئے نیم عریاں اور غیر معمولی طور پر بڑے سائز کے ملبوسات پر پابندی لگادی ۔
اپ ڈیٹ14 مئ 202505:15pm
پاکستان کی آمدنی آئندہ مالی سال 200 کھرب روپے تک پہنچ جائیگی، پالیسی سطح کی بات چیت 19 مئی کو شروع، 23 مئی تک جاری رہے گی، بجٹ 2 جون کو پیش کیا جائیگا
چین پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک جامع اور دیرپا جنگ بندی کا خیرمقدم اور حمایت کرتا ہے اور تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، چینی نائب وزیر خارجہ کی پاکستانی سفیر سے ملاقات