ڈاکٹروں کے چکر کاٹنے کے بعد پیٹ کا درد کم نہ ہونے پر مریض نے خود ہی اپنی ذہانت سے درد ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی سرجری خود کر ڈالی۔
شائع22 مارچ 2025 06:28pm
مریم اشتیاق نے ’نیکسٹ لیول شیف‘ کے چوتھے سیزن میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بعض پاکستانی کھانے تیار کیے، جنہیں شو کے ججز اور مقابلے میں شریک دیگر شیفس کی جانب سے پسند کیا گیا۔
بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے پر فلمائے گئے بھارتی گانے پر لاہور کے ڈانسر اور کوریوگرافر کی جانب سے شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے۔
یہ کوویڈ 19 کی وبا کی طرح ہے، لیکن اس وقت ہم گھر پر رہ سکتے تھے، اور خود کو وائرس سے بچا سکتے تھے، اب کسی بھی وقت، ہم نہیں جانتے کہ کیا ہو سکتا ہے، مقامی افراد کی گفتگو
مینٹن پری ہسٹری میوزیم کے ماہر نے ان فوسلز کی شناخت میں مدد کی، جو ممکنہ طور پر لاکھوں سال پرانے ہیں اور موجودہ مراکش (کے علاقے) سے تعلق رکھتے ہیں، حکام