پاکستان حکومتی ادارے کو بلامعاوضہ نمائندگان کی درخواستیں طلب کرنے پر تنقید کا سامنا اے پی پی وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے ماتحت وفاقی حکومت کا واحد خبر رساں ادارہ ہے، جس نے بلا معاوضہ نمائندگان کی درخواستیں طلب کر رکھی ہیں۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین