ویڈیوز جعفر ایکسپریس حملہ، ٹرین ڈرائیورنے آنکھوں دیکھا حال سنادیا ٹرین ڈرائیور امجدیاسین نے بتایا انجن کے نیچے دھماکا ہوا جس سے انجن کو نقصان پہنچا۔چار بوگیاں بھی ڈیل ریل ہوگیں۔
ویڈیوز جعفر ایکسپریس ٹرین سے بازیاب مسافر کا بیان ٹرین سے بازیاب مسافروں نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا۔
ویڈیوز ’ٹی ٹی پی دہشتگرد تنظیموں کیلئے چھتری تنظیم بن گئی‘ بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پاک چین اقتصادی تعاون سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں، منیر اکرم
ویڈیوز دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری، پاکستان کا واضح پیغام پاکستان نے اقوام متحدہ کے قراردادوں کے تحت دہشتگرد شریف اللہ کو گرفتار کیا، ترجمان دفتر خارجہ
ویڈیوز داعش کا اہم دہشتگرد گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کا شکریہ آج رات مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے اس ظلم کے ذمہ دار سرفہرست دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ویڈیوز قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان کون بنے گا نیا کپتان؟ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کچھ دیر بعد ہوگا۔
ویڈیوز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز جائزہ مذاکرات کی کامیابی پرپاکستان کو تقریباً ایک ارب ڈالرز کی اگلی قسط جاری کی جائے گی۔
ویڈیوز مولانا حامد الحق حقانی کی نماز جنازہ ادا گزشتہ روز خودکش دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد شہید ہوئے۔
ویڈیوز پشاور: مسجد میں خودکش دھماکا حقانیہ مدرسہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں 6 ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیموں اور فائر ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
ویڈیوز رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج پشاور میں طلب رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا، سپارکو کے مطابق آج چاندنظر آنے کاامکان نہیں۔
ویڈیوز ’موجودہ حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں‘ پیکا ایکٹ میڈیا کے گلے پر چھری پھیرنے کے مترادف ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
ویڈیوز ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل؟ ارباب خاندان کا ردعمل بھی سامنے آگیا، کیا قدم اٹھانے جارہے ہیں؟ اہم تفصیلات
ویڈیوز مصطفیٰ عامر کیس: ملزم ارمغان سے متعلق بڑا انکشاف کراچی میں مصطفیٰ عامر کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف منشیات کے دو مقدمات کا ریکارڈ پولیس نے حاصل کرلیا گیا۔
ویڈیوز مصطفیٰ عامر کیس: پولیس کی غفلت سامنے آگئی کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں مصطفی عامر کے اغواء تشدد اور قتل کیس میں مرکزی ملزم کے گھر چھاپے کے دوران پولیس کی غفلت اور لاپرواہی سامنے آگئی۔
ویڈیوز ملزم ارمغان کا مصطفیٰ عامر کے قتل کا اعتراف مصطفیٰ عامر کیس کی تفتیش کا عمل تیزی سے جاری ہے,ملزم نے دوران تفتیش مصطفیٰ کے قتل کااعتراف کرلیا۔
ویڈیوز ملزم ساحر حسن کا تہلکہ خیز بیان کراچی کے جوڈیشل کمپلکس سینٹرل جیل میں معروف اداکار کے بیٹے ساحر حسن کو منشیات برآمدگی کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پہنچا دیا گیا۔
ویڈیوز علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری، عدالت کا بڑا حکم آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔
ویڈیوز عدالت کا مقتول مصطفیٰ عامر کو گرفتار کرنے کا حکم کراچی کی انسداد منشیات عدالت نے مصطفی قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
ویڈیوز وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدارتی محل آمد، شہباز شریف کیا دیکھتے رہے؟ وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کے لیے صدارتی محل آمد کے موقع پر صدر الہام علیوف نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین