پاکستان بلوچستان: مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد جاں بحق حادثے میں مسافر وین مکمل تباہ ہوگئی، وین کراچی سے قلعہ عبداللہ آرہی تھی، لیویز
پاکستان کراچی: 100 بھارتی ماہی گیر لانڈھی جیل سے رہا پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے طور پر رہاکیے گئے بھارتی قیدیوں کو لاہور سے براستہ واہگہ واپس بھیج دیا جائے گا۔
پاکستان کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر سیلنڈر دھماکا، 2 افراد جاں بحق فلنگ اسٹیشن کے ایک کمرے میں واقعہ پیش آیا، 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان ’ہم جنگی نہیں کرکٹ جنون پیدا کریں گے‘ پی ایس ایل کے کراچی میں ہونے والے میچز کیلئے سندھ حکومت نے سیکیورٹی سے متعلق تیاری مکمل کرلی، صوبائی وزیربلدیات سعید غنی
پاکستان وزیراعظم نے پورٹ قاسم لیبر بورڈ کے احتجاج کا نوٹس لے لیا مطالبات کا جائزہ لے کر محنت کشوں کا مسئلہ حل کیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی وفاقی وزیر برائے بحری امور کو ہدایات
پاکستان سمندر کا پانی میٹھا کرنے کی حبکو کی پیشکش منظور کراچی میں پانی کی قلت ہے، چاہتا ہوں لوگوں کو سمندر کا پانی میٹھا کرکے مہیا کیا جائے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پاکستان مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا، آغاسراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب دونوں نومنتخب اسپیکرز کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں نئے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے رائے شماری کی گئی۔
پاکستان خیبر پختونخوا اور سندھ اسمبلی کی 5 سالہ مدت مکمل ہوگئی وزراء اعلیٰ نگراں وزیر اعلیٰ کی تعیناتی تک اپنے عہدوں پر بحال رہیں گے۔
پاکستان سندھ حکومت کا 11 کھرب 44 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
پاکستان سینیٹ انتخابات: کامران ٹیسوری سمیت ایم کیو ایم کے 9 امیدوار دستبردار دستبرار کرائے گئے تمام افراد کے پاس آزاد امیدوار کےطور پر انتخابات لڑنے کا اختیار اب بھی موجود ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان ’فاروق ستار کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اختیار نہیں’ ایم کیو ایم پاکستان کے آئین کے مطابق خالد مقبول صدیقی کے دستخط سے پارٹی ٹکٹ قابل قبول ہوگا، صوبائی الیکشن کمشنر
پاکستان معروف شیف، ماہرامور خانہ داری زبیدہ آپا مقامی قبرستان میں سپردخاک نماز جنازہ میں ٹی وی فنکاروں، شعبہ ادب سے تعلق رکھنے والی شخصیات، عزیر و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پاکستان سندھ احتساب آرڈیننس صوبے بھر میں نافذ نئےقانون کے مطابق سندھ میں بدعنوانی پرکارروائی محکمہ اینٹی کرپشن کرے گا، نیب کو کسی کارروائی کا قانونی اختیارنہیں ہوگا۔
پاکستان سندھ اسمبلی میں وزیراعظم کےاستعفے کیلئے قرارداد منظور پیپلز پارٹی کی خیر النساء مغل نے وزیراعظم نواز شریف کے استعفے کی قرارداد پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
پاکستان الطاف حسین یونیورسٹی کا نام تبدیل، ایم کیو ایم کی حمایت کراچی اورحیدرآباد میں قائم ہونے والی ان جامعات کا نام فاطمہ جناح یونیورسٹی رکھا جائے گا،سندھ کابینہ نےمنظوری دےدی۔
پاکستان 'کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر وزیر داخلہ کو مستعفی ہونا چاہیے تھا' چوہدری نثار نے اسپاٹ فکسنگ معاملےمیں پھرتی دکھائی،وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کے نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالتے،شرجیل
پاکستان الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کیلئے قرارداد منظور سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد میں الطاف حسین کے خلاف آرٹیکل 6 کےتحت مقدمےکا مطالبہ،ایم کیو ایم نے بھی حمایت کی۔
پاکستان سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں 2 ترامیم منظور ایک ترمیم انتخابات خفیہ رائے شماری سے کروانے جبکہ دوسری بلدیاتی نمائندوں کے معاملات کی سندھ حکومت کی نگرانی سےمتعلق ہے۔
پاکستان بھٹو کی برسی کیلئے 2 کروڑ 50 لاکھ جاری پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے رقم سرکاری خزانے سے جاری کی ہے، سابق وزیر اعظم کی برسی 4 اپریل کو منائی جائے گی.
پاکستان کراچی الیکشن:جماعت اسلامی حصہ نہیں لے گی ایم کیوایم ارکان کےاستعفوں سےقومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوں گے،جماعت اسلامی کا بڑا ووٹ بینک ہے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین