گزشتہ روز 95 ہزار 546 پر بند ہونے والا کے ایس ای-100 انڈیکس دوپہر ایک بج کر 24 منٹ پر 1400 پوائنٹس یا 1.57 فیصد اضافے کے ساتھ پہلی بار 97 ہزار کی حد عبور کر گیا۔
دریائے سندھ پر کینال منصوبے پر پیپلزپارٹی اور وفاق کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔ اعتراضات نہ سنیں تو پورے منصوبے کو متنازع بنائیں گے، بلاول نے خبردار کردیا
بھکاری بھیجنے میں تو ہم انٹرنینشل ہو چکے ہیں، بیرون ملک بھکاریوں کا جانا شرم کی بات ہے، لاپتہ بچوں سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس امین الدین کے ریمارکس
مسلم لیگ (ن) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی کو نظرانداز کر رہی ہے، طے تھا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے انتظامی معاملات میں حصے دار ہوں گے، بلاول بھٹو
پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے مایوسی کے بادل چھٹ چکے ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب