کراچی کی گلیاں اور سڑکیں نوحے سنارہی ہیں، پورا رمضان سڑکیں شہریوں کے خون سے لہولہان ہوتی رہیں، عید سےقبل کراچی والوں کو سوگ میں ڈال دیا گیا، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
ایک ہزار 300 بستروں پر مشتمل انڈس ہسپتال کا جلد افتتاح کیا جائے گا، جناح، سول کے بعد انڈس تیسرا بڑ ا ہسپتال ہوگا، جہاں مفت علاج ملے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
ساہیوال میں عسکری اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر پوسٹس شیئر کرنے والا ملزم افتخار گرفتار، ملتان ٹریفک وارڈن پر تشدد اور وڈیو وائرل کرنے والے 2 ملزم دھرلیے گئے۔
شفیق آباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان میں ریکارڈ یافتہ حسیب اور عمر حیات بھی شامل، غیر قانونی اسلحہ، موٹر سائیکل اور نقد رقم برآمد، مقدمات درج، ایس پی کی پولیس ٹیم کو شاباش
غزہ میں ہمارے پاس موجود خوراک کا ذخیرہ تقریباً 10 دن میں ختم ہو سکتا ہے، جس کے بعد لاکھوں افراد کھانے سے محروم ہو جائیں گے، ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کر دیا
شیخوپورہ ریجن کے افسر کو فیکٹری کے نمائندے سے نقد رقم وصول کرتے پکڑا گیا، سینئر افسر نے معاملہ قائم مقام چیئرمین جاوید شیخ کو بھیجا، چیئرمین نے سینئر افسر کا ہی تبادلہ کر دیا