ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 137 رنز پر ڈھیر، نعمان علی اور ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ، بالترتیب 5 اور 4 کھلاڑی آؤٹ کیے، ابرار ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے ریان ریکلٹن 259، ٹمبا باؤما 106، کائل ویرین 100 رنز بنائے، قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود 2، کامران غلام 12 اور سعود شکیل صفر پر آؤٹ ہوئے۔
ناموں میں قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم کے علاوہ زمبابوے کے کپتان سکندر رضا، آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ٹریوس ہیڈ اور بھارتی باؤلر ارشدیب سنگھ بھی شامل ہیں۔