گاہکوں سے رابطہ کرنے کے بعد، مشتبہ افراد جعلی پولیس یونیفارم پہن کر صارفین کی دہلیز پر پہنچ کر گھروں میں ڈکیتی اور اغوا کی وارداتیں کرتے، ترجمان ضلع شرقی پولیس
آگ پر کنٹرول کے لیے ڈمپر سے مٹی بھی ڈالی گئی، لیکن آگ کی شدت میں کمی نہیں آسکی، پانی کیساتھ آگ کے شعلے نکل رہے ہیں، فائر فائٹرز، پولیس کی بھاری نفری طلب
گلشن معمار کے رہائشی پانچ دوست 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر حب پر پکنک منانے جارہے تھے، ناردرن بائی پاس پر ٹریلر نے انہیں ٹکر مار دی، ایس ایچ او سرجانی
ٹی وی چینلز پر خواتین اساتذہ کے میک اپ، اور ڈریس کے حوالے سے پابندی کی خبریں بے بنیاد ہیں، اساتذہ کے لیے جاری کوڈ آف کنڈکٹ کو حکم نامہ سمجھنے کے بجائے رہنما اصول سمجھا جائے۔
مشتبہ شخص رات 11 بج کر 45 منٹ پر گھر واپس آیا تو اس نے اپنی بیوی کو مارنا شروع کر دیا اور غصے میں آکر اس پر مٹی کا تیل ڈالا اور اسے آگ لگا دی، ایف آئی آر
ملزم کے خلاف بٹ کوائن، حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم کی غیر قانونی منتقلی کی تحقیقات کی جائے گی، ملزم بیرون ملک سے رقم منتقل کرتا تھا، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے شہزاد حیدر