پاکستان کراچی میں پی ٹی آئی کی امن ریلی پر پولیس کا تشدد، اراکین اسمبلی سمیت متعدد رہنما گرفتار آج ہماری پرامن ریلی پر پولیس گردی ہوئی ہے، دہشت گردی کی گئی ہے اور ہمارے ایم پی ایز کو گرفتار کرلیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ
پاکستان کراچی: چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے ڈی آئی جیز پر مشتمل 4 رکنی کمیٹی تشکیل اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کراچی میں رہنے والے شہریوں کو چینی شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے گا، آئی جی سندھ غلام نبی میمن
پاکستان کراچی: ولاگر قتل کیس میں سیکیورٹی گارڈ کے خلاف مقدمہ درج متوفی ولاگر کے والد کی مدعیت میں لکھی گئی ایف آئی آر میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 (عمداً قتل)، 322 (قتل) اور 34 (مشترکہ ارادہ) شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر گارڈ کی فائرنگ سے نوجوان قتل 24 سالہ سعد احمد مارکیٹ کے مخالف کھڑا ہوکر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ گارڈ نے اپنی کلاشنکوف سے اس پر فائر کھول دیا، ایس ایس پی وسطی
پاکستان کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، پارہ 41.5 ڈگری تک پہنچ گیا گرمی کی لہر کراچی ڈویژن، ٹھٹہ، بدین اور سجاول کے اضلاع میں آج سے یکم جون تک رہنے کا امکان ہے، ریجنل میٹرولوجیکل سینٹر
پاکستان کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک دوسری جانب کنیز فاطمہ سوسائٹی کے قریب موٹر سائیکل سوار 25 سالہ آصف شاکر کو ڈکیتی مزاحمت کے دوران گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔
پاکستان کراچی: ہجوم کے تشدد سے مشتبہ ڈکیت ہلاک، دوسرے کو زندہ جلانے کی کوشش ناکام مقتول کی شناخت عمران بٹ کے نام سے ہوئی جو مومن آباد کا رہائشی تھا، ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل، موبائل فون اور ایک پستول برآمد کر لیا گیا، لاش عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
پاکستان کرغزستان میں پھنسے سندھ کے طلبہ کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی، مراد علی شاہ نے استقبال کیا سندھ حکومت باقی طلبہ کو واپس لانے کے لیے چارٹر فلائٹ کے اخراجات برداشت کرے گی، وزیر اعلی سندھ
پاکستان کراچی: کال سینٹر میں پارٹ ٹائم کام کرنے والے میٹرک کے طالبعلم کی لاش برآمد 16سالہ عبداللہ آج میٹرک کا پرچہ دینے کے بعد گھر گیا تھا، شام میں کام کرنے کے لیے کال سینٹر آیا تو فرش پر اس کی گولی لگی لاش پڑی ملی، پولیس
پاکستان کراچی میں 17 افراد کی فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم ’زینبیون‘ کے ملوث ہونے کا انکشاف زینبیون گروپ کا ماسٹر مائنڈ بیرون ملک مقیم اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے، کالعدم تنظیم کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، سربراہ سی ٹی ڈی
پاکستان کراچی: طالب علم نے 2 ڈاکوؤں کو ماردیا، فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کا گورنر سندھ سمیت اعلیٰ حکام سے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
پاکستان کراچی: شادی شدہ خاتون اپنے بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل اقرا محسن کو ان کے بھائی نے گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا، یہ غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ معلوم ہوتا ہے، ایس ایچ او
پاکستان کراچی: مشتعل ہجوم نے دو ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد آگ لگا دی مشتعل ہجوم نے ڈاکوؤں کو بری طرح مارا پیٹا اور انہیں آگ لگانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ان کی جان بچا لی، ایس ایس پی وسطی
پاکستان کراچی: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی مبینہ خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین طاہر محمود نے گزشتہ روز اپنی اہلیہ کو ویڈیو کال کرکے کہا تھا کہ وہ سی ویو کے مقام پر سمندر میں ڈوب کر خودکشی کر رہا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کی کراچی میں ریلی، پولیس پر کارکنوں کو حراست میں لینے کا الزام جب شہر کے مختلف علاقوں سے چھوٹی ریلیاں انصاف ہاؤس پہنچنے کے لیے نکلیں تو پولیس نے انہیں روکا اور 20 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا، پی ٹی آئی
پاکستان جاپانی شہریوں کی گاڑی پر دھماکا: سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری ضلعی ایس ایس پیز، ایس ڈی پی اوز فیلڈ میں آئیں، ایس ایچ اوز سیکیورٹی اقدامات میں انتہائی مستعد اور الرٹ رہیں، وزیر داخلہ سندھ
پاکستان بارشوں کی پیش گوئی: وزیراعلیٰ سندھ کی کے ایم سی، ٹاؤنز کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت ضلعی انتظامیہ اور پولیس عوام کا خیال رکھیں اور مشکل گھڑی میں ان کی مدد کریں، مراد علی شاہ
پاکستان کراچی: پاک فوج کے حاضر سروس افسر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار سائٹ میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے زخمی پاک فوج حاضر سروس افسر گزشتہ روز دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تھا۔
پاکستان کراچی: میٹروول میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے رپورٹ دی جائے، اس قسم کے واقعے ناقابل قبول ہیں، مراد علی شاہ
پاکستان کراچی: ’پسند کی شادی‘ کرنے پر خاتون قتل مقتولہ نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی، بھائی مبینہ طور پر واردات میں ملوث ہے، ایس ایس پی کیماڑی