پاکستان کراچی: سی ٹی ڈی کا اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث کے پی پولیس کے اہلکار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ اسکول بیگز میں اسلحہ سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا، مشتبہ شخص خیبر پختونخوا پولیس کا حاضر سروس اہلکار ہے، راجا عمر خطاب
پاکستان نارتھ ناظم آباد میں شہریوں کو لوٹنے والے دو ڈاکو مشتعل عوام کے تشدد سے ہلاک دو ملزمان نے شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کی لیکن عوام نے پکڑ لیا، پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی ہجوم نے ملزمان کو شدید زدوکوب کیا، پولیس افسر
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ نے بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی مراد علی شاہ نے کووڈ کے دنوں میں تعینات کیے گئے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کی نوکری کو بھی 30 جون 2024 تک توسیع دے دی۔
پاکستان کراچی: عیدالفطر سے قبل دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے دو مشتبہ دہشت گرد گرفتار محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی کے علاقے منگھوپیر میں چھاپہ مارا، ملزمان کے قبضے سے تخریبی مواد اور 30بور کی پستول بھی برآمد کر لی۔
پاکستان وزیر داخلہ سندھ نے لاپتا بچی پریا کماری کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی جے آئی ٹی کی سربراہی ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) میرپورخاص جاوید جسکانی کریں گے، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان کراچی میں اسٹریٹ کرائمز، آئی جی سندھ کا تحقیقات کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ دوران ڈکیتی قتل کی وارداتوں کی تحقیقات اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کرے گی، زخمی ہونے والوں کے کیسز کی تحقیقات 'اچھے تفتیشی افسران' کریں گے، غلام نبی میمن
پاکستان کراچی: رنچھوڑ لائن میں پرانی خستہ حال عمارت گر گئی، تین افراد ملبے تلے دب گئے ریسکیو سرچ آپریشن کے دوران دو افراد ریسکیو ٹیم کو جواب دے رہے ہیں جبکہ ملبے تلے دبی خاتون جواب دینے سے قاصر ہیں، ریسکیو اہلکار
پاکستان کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہتھیاروں، منشیات کےساتھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل، آئی جی سندھ کا نوٹس ویڈیو میں نوجوان کو پستول اور رائفل سے گاڑی سے فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج میں جدید اسلحے کے ساتھ منشیات بھی نمایاں ہے۔
پاکستان کراچی: عزیز آباد میں پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے نوجوان زخمی اویس موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ محمدی کالونی میں پتنگ کی ڈور اس کے گلے پر پھری، ایس ایس پی سینٹرل
پاکستان کراچی: پولیس مقابلے، مشتعل ہجوم کے تشدد سے 3 ’ڈاکو‘ ہلاک کورنگی میں پولیس اہلکار نے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو زخمی کیا جس کے بعد مشتعل ہجوم نے انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔
پاکستان غلام نبی میمن آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری پاکستان پولیس سروس کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن کا تبادلہ کرکے سندھ کا صوبائی پولیس افسر (پی پی او) تعینات کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
پاکستان کراچی: ڈی ایچ اے میں کم عمر ڈرائیور نے پولیس کانسٹیبل کو گاڑی سے روند ڈالا سیکیورٹی پر مامور 47سالہ کانسٹیبل کامران خان ڈی ایچ اے فیز 5 میں زمزمہ کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا، ایس ایچ او کلفٹن
پاکستان کراچی: سعیدآباد سے لاپتا 5 لڑکیاں ناظم آباد سے بازیاب لڑکیوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا، عدالتی احکامات پر لڑکیوں کو دارلامان یا شیلٹر ہوم منتقل کیا جائے گا، ڈی آئی جی
پاکستان کراچی: بیروزگاری اور بیماری سے تنگ نوجوان کی نیٹی جیٹی پل سے کود کر خودکشی نوجوان شاہ زیب نے کراچی کے جناح ہسپتال سے رکشہ لیا اور نیٹی جیٹی پل پر پہنچنے کے بعد وہاں سے سمندر میں کود کر خودکشی کر لی۔
پاکستان تاجر سے ایک کروڑ سے زائد چھیننے کا الزام، ایس ایچ او اور دو اہلکار گرفتار ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایس ایچ او اور اس کا مخبر نقدی ہڑپ کرنے میں ملوث ہیں، ایس ایس پی شرقی
پاکستان تاجر سے ایک کروڑ سے زائد چھیننے کا الزام، ایس ایچ او اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج زمان ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او راؤ رفیق اور دیگر پولیس اہلکاروں پر تاجر کو حبس بے جا میں رکھنے کا بھی الزام ہے، حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا وزیراعظم شہباز شریف نے متنازع شخص کو انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کیا ہے، مراد علی شاہ
پاکستان اخبار کے رپورٹر کو ’ اغوا، ہراساں’ کرنے پر سی ٹی ڈی سندھ کے 2 اہلکار معطل معاملے کی ابتدائی انکوائری کی بنیاد پر 2 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا جبکہ ان کے خلاف مزید انکوائری زیر التوا ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
پاکستان کراچی: کھلے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق 10 ماہی گیروں کی لاشیں نکال لی گئیں پاک بحریہ نے چار مچھیروں کی لاشیں اتوار اور چھ مچھیروں کی لاشیں پیر کو برآمد کی تھیں، چار لاشوں کی تلاش جاری ہے، صدر پاکستان فشر فوک فورم
پاکستان کراچی: سہراب گوٹھ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھائی جاں بحق جمال دین اور حیات اللہ کو ایف بی بلاک 20 میں لطیف ٹیرس کے قریب نامعلوم ملزمان نے ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کر کے قتل کردیا۔