پاکستان کراچی مسلسل دوسرے بجٹ میں نظر انداز، حکومت سندھ نے کسی نئی ترقیاتی اسکیم کا اعلان نہیں کیا کراچی صوبائی ٹیکس میں 95 فیصد حصہ ڈالتا ہے لیکن جب ترقی کی بات آتی ہے تو پیپلز پارٹی کی حکومت نے اس شہر کو ہمیشہ نظر انداز کیا ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان انتخابات 2024 کے حتمی نتائج آنے سے قبل ہی سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع نواز شریف نے شہباز شریف کو بڑی جماعتوں سے اتحاد بنانے کا ٹاسک دے دیا جبکہ آزاد امیدواروں کا مجلس وحدت المسلمین میں ضم ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان پاکستان میں 7 سال بعد ایم کیو ایم لندن کی ویب سائٹ بحال اس پیش رفت کو خوش آمدید کہتے ہیں لیکن ایم کیو ایم کے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، رہنما
پاکستان سندھ بجٹ 24-2023: ماضی کے برعکس کراچی کیلئے کسی نئی ’میگا اسکیم‘ کا اعلان نہیں کیا گیا ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی بجٹ تقریر میں کے-4 گریٹر واٹر سپلائی اسکیم اور ایس-3 کا ذکر نہیں کیا۔
پاکستان سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم، کوئی بھی شخص میئر بن سکے گا میئر یا ڈپٹی میئر بننے والے شخص کو چھ ماہ کے اندر متعلقہ کونسل سے بطور چیئرمین منتخب ہونا ہو گا۔
پاکستان مردم شماری نئے تنازع کا شکار، حکومتِ سندھ نے بھی تحفظات کا اظہار کردیا اگر مردم شماری پر حکومتِ سندھ کے تحفظات دور نہ کیے گئے تو نتائج مسترد کر دیے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان ایم کیو ایم کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ سے متعلق حکومتی اتحاد کے مؤقف سے اظہارِ لاتعلقی کسی بھی ریاستی ادارے بالخصوص عدالت عظمیٰ سے تصادم نہیں چاہتے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں ملوث ہونے پر بہت نقصان اٹھانا پڑا، پارٹی رہنما
پاکستان آئندہ ہفتے متحدہ کے تمام دھڑوں کے انضمام کا امکان اسٹیبلشمنٹ نے حریف دھڑوں کے انضمام کی بنیاد رکھی لیکن کریڈٹ نہیں لینا چاہتی، معاملات طے ہوچکے، ملاقاتیں محض رسمی ہیں، ذرائع کا دعویٰ
پاکستان انتونیو گوتریس کے پروٹوکول کی خلاف ورزی، وزارت خارجہ کا سندھ پولیس کے اسپیشل یونٹ پر اظہارِ برہمی ایس ایس یو افسران نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی موجودگی کو اپنے یونٹ کی تشہیر کا ذریعہ بنانے کی کوشش کی، وزارت خارجہ
پاکستان کراچی: بجلی کے بلوں میں 'متنازع' کے ایم سی ٹیکس کی وصولی شروع حکومت سندھ نے کے ای کو میونسپل یوٹیلٹی چارجز اور ٹیکسز وصول کرنے کی ہدایت کی ہے، ترجمان کے الیکٹرک
پاکستان کامران ٹیسوری کی ایم کیو ایم میں واپسی، بطور ڈپٹی کنوینر بحال پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ کر کچھ حاصل نہ کرنے پر ہمیں تنقید کا نشانہ بنانےوالے اب اس کے پیچھے اصل وجہ سمجھ سکتے ہیں، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان سیلاب کے سبب ساڑھے 14 ہزار بے گھر افراد کراچی کی سرکاری پناہ گاہوں میں مقیم سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں قائم تقریباً 2 ہزار ریلیف کیمپوں میں 5 لاکھ سے زائد بے گھر افراد کو پناہ فراہم کی گئی ہے، رپورٹ
پاکستان کراچی میں موسم بہتر ہونے کے باوجود طویل لوڈشیڈنگ، شہریوں کو اذیت کا سامنا کے الیکٹرک کا طلب اور رسد کا فرق 'مصنوعی طور پر' پیدا کردہ ہے کیونکہ پاور کمپنی اپنی استعداد کے مطابق بجلی پیدا نہیں کر رہی، ذرائع
پاکستان حکومت سندھ نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ’کراچی پراپرٹی سروے‘ کا فیصلہ کرلیا سندھ بھر میں پراپرٹی ٹیکس کا آخری سروے 2001 میں صدر (ر) جنرل پرویز مشرف کے دور میں کیا گیا تھا
پاکستان عالمی ادارے کی آڈٹ ٹیم آئندہ ماہ پی آئی اے کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لے گی انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم ستمبر کے وسط میں پی آئی اے کے آپریشنل مینجمنٹ اینڈ کٹرول سسٹم کا آڈٹ کرے گی۔
پاکستان طیارہ حادثہ: ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کیلئے جائے وقوع کا دورہ ٹیم نے اے اے آئی بی کے تفتیش کاروں سے ملاقات کی، طیارے کے ملبے، تباہ ہونے والے گھروں اور دیگر مواد کا جائزہ لیا، رپورٹ
پاکستان ایم کیو ایم کا مردم شماری کے حتمی نتائج تک بلدیاتی حلقہ بندیاں روکنے کا مطالبہ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت مردم شماری کے نتائج کے باقاعدہ اعلان کے بعد حلقہ بندیاں کی جاسکتی ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، ’زائد کرائے‘ سے متعلق شکایات تھائی لینڈ سے آئے کچھ مسافروں نے الزام عائد کیا کہ پی آئی اے نے کرائے کی مد میں ان سے زائد رقم وصول کی، رپورٹ
پاکستان ایم کیو ایم کی یادگار شہدا پر نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں اور مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت پاک سرزمین پارٹی کی طرف سے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا،رپورٹ
پاکستان پارٹی تبدیلی تنازع: ‘چیف جسٹس، آرمی چیف ملاقات کا وقت دیں‘ ایم کیو ایم پاکستان کو انتخابی عمل سے باہر دھکیلا جارہا ہے، کراچی میں انتخابات انجینئرڈ ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین