پاکستان تاجر برادری نے بجٹ کو عوام کے لیے خوش آئند قرار دے دیا سیلف اسسمنٹ اور تھرڈ پارٹی آڈٹ کا فائدہ ہوگا، ادویات کی قیمتیں کم اور فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہو گا، تاجر برادری
پاکستان ’سی پیک کے اگلے مرحلے میں چین کے ساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ ہوگا‘ پاک چین اقتصادی راہداری کے اگلے مرحلے میں غربت کے خاتمے، زرعی تعاون اور صنعتی ترقی پر زیادہ توجہ دی جائے گی، وزیراعظم
پاکستان بہاولپور: پروفیسر کو قتل کرنے والے طالبعلم کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ ملزم نے عدالت میں اقبال جرم کیا تاہم پولیس نے قتل کی تمام زاویوں سے تحقیقات کی خواہش ظاہر کی۔
پاکستان بہاولپور: طالب علم نے مبینہ گستاخی پر پروفیسر کو قتل کردیا طالب علم خطیب حسین کا کالج میں'ویلکم پارٹی' کےانعقاد کے حوالے سے پروفیسر خالد حمید سے سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تھا، پولیس
پاکستان پی ٹی وی حملہ کیس: وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سمیت 27 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
پاکستان ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس: انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ چیلنج ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے مزید شواہد کے حصول کیلئے برطانیہ سے رابطہ کرنے کا کہا، رپورٹ
پاکستان مائیکروسافٹ سیکیورٹی ریسرچ: پاکستانی نوجوان کی پہلی پوزیشن اشعر جاوید جرمنی میں آئی ٹی سیکیورٹی ریسرچر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
پاکستان 6 سال سے بند مسافر ٹرین کو بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ڈان نیوز نے 17 نومبر کو بغداد ریلوے اسٹیشن اور اس ریلوے ٹریک کے بند کیے جانے کا پیکج نشر کیا تھا۔
پاکستان چین میں ’خودکشی‘ کرنے والے پاکستانی طالب علم کی تدفین بہاولپور میں اسامہ احمد خان کی نماز جنازہ ادا کی گئی، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
پاکستان سنگین غداری کیس: پرویز مشرف کی حکم امتناع کی درخواست مسترد جب تک اشتہاری ملزم عدالت کے سامنے سرینڈر نہ کرے اس کی درخواست نہیں سنی جاسکتی، جسٹس عامر فاروق
پاکستان احتساب عدالت: نواز شریف نے پیشیوں کی سنچری مکمل کرلی نیب کے 3ریفرنسزمیں نامزد سابق وزیراعظم کو ایک ریفرنسز میں سزا ہو چکی ہے، دیگر2 کا ٹرائل آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔
پاکستان پولیس اہلکاروں کو دھمکانے والی خاتون ڈاکٹر کی ضمانت منظور جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ضمانت کے عوض 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس: شعیب شیخ کی سزا معطل، رہائی کا حکم ڈگری کا جعلی ہونا کسی طرح ثابت نہیں ہوتا، ایف آئی اے نے جو 2 گواہ پیش کیے وہ بھی شکایت کنندہ نہیں ہیں، جسٹس اطہرمن اللہ
پاکستان سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت مسترد میرے موکل کے خلاف ایسے شواہد نہیں ہیں کہ چیف جسٹس کو دھمکی دی گئی ہو، وکیل فیصل رضا عابدی
پاکستان سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اختیارات سے تجاوز اور خلاف ضابطہ تقرری کے ریفرنس میں عدم حاضری کی وجہ سے وارںٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔
پاکستان اسحٰق ڈار جائیداد نیلامی، عدالت نے نوٹس کی تعمیلی رپورٹ طلب کرلی جائیداد کی قرقی کے 6 ماہ تک ملزم عدالت سے رجوع کرسکتاہے لیکن اسحٰق ڈار نے نہیں کیا، اسپیشل پراسکیوٹر نیب عمران شفیق
پاکستان پی ٹی وی حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ شاہ محمود قریشی،جہانگیر ترین،اعجاز چوہدری،شفقت محمود،علیم خان اور دیگر کی استثنیٰ کی درخواست بھی منظور ہوگئی۔
پاکستان العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسز:عدالت نے نواز شریف کی درخواست منظور کرلی اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ریفرنسز دوسری احتساب عدالت میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔
پاکستان عمران خان کی دہشت گردی عدالت سے بریت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج شواہد اور گواہوں کے ریکارڈ کے باوجود کورٹ نے جلد بازی میں بغیر ٹرائل بریت کی درخواست منظور کرنے کا فیصلہ سنایا،حکومت
پاکستان ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف عوامی عہدہ رکھتے ہوئے مالک تھے، تفتیشی افسر نواز شریف نے نیلسن اور نیسکول لیمٹڈ کے ذریعے بے نامی دار کے نام پر فلیٹس خریدے، تفتیشی افسر کا احتساب عدالت میں بیان
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین