پاکستان نارووال: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی وزیراعظم شہباز شریف نے دانیال عزیز کے ساتھ پیش آئے حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی رہنما کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
پاکستان آزادی مارچ: عمران خان کا نئے انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد کے ڈی چوک میں قیام کا عزم مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ کی ویڈیوز ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پنجاب میں سیاسی صورتحال کشیدہ ہوگئی، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کے پاور شو کو روکنے کیلئے حکومت نے کمر کس لی ملک کے تمام بڑے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پنجاب میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے رینجرز طلب کرلی گئی، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں دفعہ 144 نافذ دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور سندھ بھر میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
پاکستان لاہور چھاپے کے دوران پولیس اہلکار قتل، حکومت اور پی ٹی آئی کے ایک دوسرے پر الزامات پولیس اہلکار کا قتل اس بات کا ثبوت ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ایک دہشت گرد ہیں، رانا ثنا اللہ
پاکستان حکومتی دعووں کے برعکس پی ٹی آئی کےخلاف کریک ڈاؤن، رات گئے گھروں پر چھاپے مسلم لیگ (ن) کے قائدین نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے ہر قسم کی تیاریاں کی جائیں، رپورٹ
پاکستان لاہور: شاد باغ سے دن دہاڑے لڑکی اغوا پولیس چیف بلال صادق کمیانا نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم مسلم لیگ (ن) خواتین کے احترام پر یقین رکھتی ہے، شیریں مزاری کو گرفتار کرنے والے عملے کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انارکلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے سیف سٹی اتھارٹی، انٹیلیجنس اور دیگر تکنیکی طریقوں کی مدد سے ‘دہشت گردوں کا نیٹ ورک’ توڑ دیا ہے، پنجاب پولیس
پاکستان کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے کے سلسلے میں گرفتار بلوچ طالب علم رہا بیبگار امداد کو کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے کے بعد سیکیورٹی ایجنسیوں نے حراست میں لیا تھا۔
پاکستان کار حادثے کے ‘پیچھے’ مسلم لیگ (ن) کے رہنما ہوں گے، شہباز گل شہباز شریف، رانا ثنااللہ اور دیگر اس حادثے میں ضرور ملوث ہیں، اگر مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار 7 لوگ ہوں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے موٹروے کار حادثے کو ’قتل کی کوشش‘ قرار دے دیا میری گاڑی کا پیچھا کر کے جان بوجھ کر ہٹ کیا گیا، یہ ایک منصوبے کے تحت کیا گیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان جامعہ کراچی دھماکا: پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے مشتبہ شخص زیر حراست نمل یونیورسٹی میں انگریزی ادب کا طالب علم اور کیچ کا رہائشی بیبگر امداد جامعہ پنجاب ہاسٹل میں اپنے رشتہ دار سے ملنے گیا تھا۔
پاکستان ’کراچی سے لاپتا دعا زہرہ کو اوکاڑہ سے تلاش کرلیا گیا‘ دعا اور ان کے مبینہ شوہر ظہیر اوکاڑہ پولیس آفس منتقل، بیان ریکارڈ کرنے کے بعد لاہور منتقل کردیا جائے گا، ترجمان لاہور پولیس
پاکستان پنجاب کے اساتذہ کو اداروں کےخلاف جاری سوشل میڈیا مہم سے دور رہنے کی ہدایت اساتذہ ریاستی اداروں کے خلاف جاری مہم سے دور رہیں اور کسی بھی سیاسی جماعت کا ساتھ دینے سے گریز کریں، پنجاب حکومت
پاکستان عمران خان کو وزرات عظمیٰ سےہٹائے جانے کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج عوام ہی ہمیشہ اپنی خودمختاری اور جمہوریت کی حفاظت کرتے ہیں، سابق وزیر اعظم عمران خان
پاکستان پی ٹی آئی کا عمران خان کے فوکل پرسن کے گھر پر ’چھاپے‘ کا دعویٰ ارسلان کو گزشتہ 4 ہفتوں سے دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں، سحری کے اوقات میں 11 افراد نے ان کے گھر پر دھاوا بولا، اظہر مشوانی
پاکستان پنجاب اسمبلی کا اجلاس وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے بغیر ملتوی اجلاس کا ون پوائنٹ ایجنڈا وزیر اعلیٰ کا انتخاب تھا، اجلاس ہنگامہ آرائی کے سبب بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی، نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل ہوگا اجلاس تقریباً چار گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی آمد پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔
پاکستان پتوکی: جھگڑے کے دوران محنت کش کی موت، لاش کے پاس باراتی دعوت اڑاتے رہے شادی کی تقریب میں باراتیوں کے مبینہ تشدد سے محنت کش کی موت کے بعد پولیس نے 12 افراد کو حراست میں لے لیا۔