پاکستان سپریم کورٹ کا پولیس کی کارکردگی پر اطمینان، زینب قتل ازخود نوٹس نمٹا دی چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب کی زینب قتل کیس کی تفتیش سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد ازخود نوٹس کو نمٹایا۔
پاکستان سپریم کورٹ: صاف پانی کیس میں شہباز شریف طلب وزیرِ اعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش ہو کرگندے پانی کی نکاسی کیلئے اقدامات کی وضاحت پیش کریں، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان ’ملکی حالات کے پیش نظر احتجاج کی حکمت عملی کو محفوظ کرلیا‘ تحریک نےسیاسی وقانونی حکمت عملی کو ترجیح بنایاہے اورشہباز شریف سمیت14نامزد افراد کوعدالت میں طلب کروائیں گے، طاہرالقادری
پاکستان زینب قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ملزم عمران کو سخت سیکیورٹی میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت لایا گیا اور جج سجاد احمد کے سامنے پیش کیا گیا۔
پاکستان پنجاب یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، 24 گرفتار طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم کرنے والے طلبہ کی گرفتاری میں پولیس کو کھلی اجازت ہے، یونیورسٹی انتظامیہ
پاکستان جامعہ پنجاب: دو طلبہ گروپوں میں تصادم، الیکٹرکل انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ کا کمرہ نذر آتش دونوں گروپوں میں شامل افراد جامعہ کے باہر سے آئے تھے جبکہ ان میں کچھ شرپسند عناصر بھی موجود تھے، وائس چانسلر
پاکستان زینب قتل از خود نوٹس: عدالت کی تفتیشی اداروں کو 72 گھنٹے کی مہلت جس طرح پولیس تفتیش کر رہی ہے اس طرح تو 21 کروڑ لوگوں کا ڈی این اے کرنا پڑے گا، چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس
پاکستان سپریم کورٹ: یونیورسٹیز کے نئے لاء کالجز سے الحاق پر پابندی چیف جسٹس پاکستان نے ملک بھر کے تمام ماتحت عدالتوں اور ہائی کورٹس کو کیس پر حکم امتناعی کے اجراء سے بھی روک دیا۔
پاکستان پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی تحریک انصاف میں تبدیلی آئے نہ آئے، لیکن ویب سائٹ پر تبدیلی آگئی ہے، ہیکرز کا پیغام
پاکستان پی اے ٹی دھرنا روکنے کیلئے دائر درخواست پر متعلقہ حکام عدالت طلب لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کو جوب داخل کرانے کی ہدایت جاری کردی۔
پاکستان پنجاب بھر میں ’چائنہ نمک‘ کے استعمال پر پابندی عائد اجینو موتو کے استعمال پر پابندی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سائنٹیفک پینل کی سفارش پر عائد کی گئی۔
پاکستان سپریم کورٹ نے سرکاری ڈاکٹرز کے نجی کلینک بند کرنے کا حکم دے دیا جن میڈیکل کالجز نے طالب علموں سے 6 لاکھ 42 ہزار روپے سے زائد فیس وصول کی تو ان کی خیر نہیں ہوگی، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان ہسپتال حالت زار ازخود نوٹس: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد ازخود نوٹس کا مقصد ’ایکشن‘ لینا نہیں بلکہ ہسپتالوں کی حالتِ زار کو بہتر کرنا ہے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان لاہور: گنگا رام ہسپتال کے لیبر روم کے باہر بچے کی پیدائش خاتون کے پاس ہسپتال کا کارڈ موجود نہیں تھا، لہذا انتظامیہ نے انہیں داخل کرنے سے انکار کردیا، اہلخانہ کا موقف
پاکستان 84 ارکان کے پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی کمیشن نےگوشواروں کی عدم فراہمی پر74 لیگی، پی ٹی آئی کے6، پی پی پی کے2 اورمسلم لیگ (ضیاء) کے2 ارکان کی رکنیت معطل کی۔
پاکستان رائیونڈ: عملے کے انکار کے باعث ہسپتال کے باہر فرش پر بچے کی پیدائش ایم ایس کےمطابق ماں اور بچہ دونوں بالکل ٹھیک ہیں،ہسپتال اورصوبائی انتظامیہ کی جانب سےواقعے کی تحقیقات کا آغازکردیا گیا۔
پاکستان حافظ سعید کا وزیر خارجہ کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس نوٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ حافظ سعید کبھی امریکا کے قریب نہیں رہے۔
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن: باقر نجفی رپورٹ منظرعام پر لانے کا حکم جاری لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نے سیکریٹری داخلہ پنجاب کو رپورٹ عوامی کرنے کا حکم جاری کیا۔
پاکستان پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے نوجوان کی 3 روز پرانی لاش برآمد کمرہ شاہد نامی طالب علم کو الاٹ ہوا تھا جبکہ متوفی منصور وہاں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھا، یونیورسٹی انتظامیہ
پاکستان ’شہباز شریف کو مسلم لیگ کا صدر منتخب کرنے کا اعلان متوقع‘ نوازشریف نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہیں پارٹی کاصدر منتخب کرنے سے متعلق فیصلے پر اعتماد میں لیا، ذرائع
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین