پاکستان پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس: کب کیا ہوا؟ پرویز مشرف نے اعلیٰ عدالت کے انتہا پسندی سے نمٹنے میں ایگزیکٹوز کے برعکس کام کرنے کو بنیاد بنا کر ایمرجنسی نافذ کی تھی۔
Election2018 الیکشن کمیشن کیا ہے اور اس کا کام کیا ہے؟ اب جبکہ ہم عام انتخابات سے ایک دن کی دوری پر ہیں، تو ہمارے لیے انتخابی عملے سے واقفیت نہایت ضروری ہے۔
پاکستان اگر آپ رجسٹر ووٹر نہیں تو یہ جاننا بہت ضروری ہے ہم آپ کو بتائیں گے کہ ووٹرز رجسٹریشن کی ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل آپ کو کیا کرنا ہے۔
پاکستان اسلام آباد: صحافی کے اغواء کی مبینہ کوشش ناکام پولیس نے نجی ٹی وی چینل کے نمائندے کی درخواست پر واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
پاکستان ملازمین کے ساتھ بدسلوکی، 'کھادی' کو شدید تنقید کا سامنا ملبوسات بنانےوالی کمپنی نے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئےسوشل میڈیا پر گردش کرتے الزامات کو اپنےخلاف 'سازش' قرار دے دیا۔
پاکستان سانحہ بلدیہ فیکٹری: متاثرین کیلئے 50 لاکھ ڈالر جاری متاثرین کے درمیان رقم کی تقسیم کا طریقہ کار وضع کرنے کیلئے مشاورت کا آغاز جمعرات سے ہوگا،جنرل سیکریٹری این ٹی ایف یو
پاکستان ’اسحٰق ڈار کا اعترافی بیان دباؤ کے ذریعے لیا گیا‘ اسحٰق ڈار چونکہ سیاسی کارکن نہیں تھے اس لیے انہیں بیان دینے کے لیے مجبور کرنا زیادہ مشکل نہیں تھا، خواجہ آصف
پاکستان زندگی کی بھاری قیمت: گڈانی میں مزدورں پر کیا گزری؟ سانحے سے دو دن پہلے یہاں کام کرنے والے ورکرز نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کا مقصد قانونی ورکرز کی حیثیت کا حصول تھا۔
زندگی کی بھاری قیمت: گڈانی میں مزدورں پر کیا گزری؟ رہائشی سہولیات یا روزانہ کی خوراک کی فراہمی کے بغیر 14، 14 گھنٹے کام کرنے والے ان مزدوروں نے سانحے کا سامنا کیسے کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں 5 جی سروسز جلد متعارف کرانا ممکن؟ یہ درحقیقت دیوانے کے خواب سے کم نہیں کیونکہ ملک کے اکثر حصوں میں ابھی تک تھری جی سروسز کو بھی فراہم نہیں کیا جاسکا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین