پاکستان خیرپور: پراسرار طور پر ہلاک کمسن گھریلو ملازمہ پر جسمانی تشدد کی تصدیق پوسٹ مارٹم کرنے والے میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ میں کمسن ملازمہ پر تشدد کی تصدیق کے ساتھ ساتھ جنسی استحصال کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔
پاکستان سکھر: صحافی جان محمد مہر کے قتل کی ایف آئی آر درج پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے جان محمد مہر پر کئی گولیاں چلائیں جو کہ اپنی گاڑی میں سوار تھے۔
پاکستان نواب شاہ: دو مسافر بسوں میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، 42 زخمی حادثہ صبح 4 بجے کے قریب باندھی روڈ پر پیش آیا، تیز رفتاری کے باعث کراچی اور پشاور سے آنے والی 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، پولیس
پاکستان خیرپور: کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی، خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق خاتون نے جان بچانے کیلئے ٹرین سے چھلانگ لگائی مگر زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسیں، دیگر لاشیں جلی ہوئی بوگی سے ملیں، ریلوے حکام
پاکستان سکھر: اداروں کی تضحیک کا الزام، مریم نواز کے خلاف دائر درخواست خارج مریم نواز پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنےکی درخواست پر محفوظ فیصلہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سکھر ممتاز سولنگی نے سنایا۔ف
پاکستان سکھر: اداروں کی تضحیک کا الزام، پی ٹی آئی رہنما کی مقامی عدالت میں درخواست، مریم نواز 10 مارچ کو طلب مریم نواز نے 24 فروری کو جلسے میں اپنی تقریر کے دوران اداروں کے خلاف باتیں کیں اور اداروں کی تضحیک کی، درخواست
پاکستان سکھر: گداگر خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس افسر کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل یہ پوری پولیس کا نہیں صرف ایک افسر کا ذاتی فعل ہے، انکوائری ٹیم بنا دی ہے، اس کی رپورٹ کی روشنی میں مزید کارروائی کی جائے گی، ایس ایس پی سکھر
پاکستان انصاف کا تقاضا ہے کہ دنیا پاکستان کی ہنگامی بنیاد پر مالی مدد کرے، انتونیو گوتریس پاکستان اس چیزوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے، جس کے ذمہ دار دوسرے لوگ ہیں، اس بحران میں مالی مدد کی جائے، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ
پاکستان منچھر جھیل میں اخراج کیلئے ’کٹ‘ کے باوجود پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ مزید 2 مقامات سے کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، منچھر کا پانی کم نہ ہونے کی صورت میں آر ڈی 55 اور آر ڈی 80 سے کٹ لگایا جاسکتا ہے۔
پاکستان خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی سکھر، گھوٹکی، شکارپور، لاڑکانہ سمیت اندرون سندھ کےدیگر اضلاع میں گزشتہ ہفتےشروع ہونے والا موسلادھار بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
پاکستان سندھ میں تعلیمی اداروں کے سامنے احتجاج پر پابندی عائد پابندی کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم
پاکستان کراچی آنے والی 2 بسیں حادثے کا شکار، 28 مسافر جاں بحق ملتان-سکھر موٹروے پر مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جبکہ دوسرے واقعے میں روہڑی کے قریب تیز رفتار کوچ الٹ کر کھائی میں جاگری، رپورٹ
خورشید شاہ فلموں میں ہیرو بننے کے خواہش مند نکلے وفاقی وزیر کی خواہش پر یونیورسٹی کی وائس چانلسر نے ان کی ہیروئن بننے کی حامی بھی بھرلی۔
پاکستان سیاستدانوں سے حساب مانگا جاتا ہے، مارشل لا لگانے والوں سے سوال نہیں کیا جاتا، خورشید شاہ مارشل لا کے دور میں ہی ملک دہشتگردی اور طالبانائزیشن کا شکار ہوا اور کلاشنکوف اور ہیروئن کلچر عام ہوا، وفاقی وزیر آبی وسائل
پاکستان سکھر بیراج سے مزید 4 لاشیں برآمد، مجموعی تعداد 19 ہوگئی سکھر بیراج سے نکلنے والی لاشیں پانی میں زیادہ عرصہ رہنے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہیں، ایدھی سینٹر سکھر
پاکستان وزیر اعظم سے پہلے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے، خورشید شاہ مشاورت کی جارہی ہے کہ پی پی پی اور پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے دوران عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے، رہنما پی پی پی
پاکستان آصف زرداری نے کسی مافیا کے گاڈفادر کی طرح سندھ کو تباہ کردیا، علی زیدی سندھ میں کرمنلز کی گورنمنٹ ہے، ان لوگوں نے سندھ پولیس کو اپنی پرائیویٹ آرمی بنا رکھا ہے، وفاقی وزیر بحری امور
پاکستان پی پی پی رہنما خورشید شاہ 2 سال بعد جیل سے رہا خورشید شاہ نے ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس کےبعد سینٹرل جیل سکھر سے رہا کردیا گیا۔
پاکستان ٹریک کی خستہ حالت حادثے کی وجہ بن سکتی ہے، ڈی ایس سکھر کا حادثے سے قبل اعلیٰ حکام کو خط سکھر ڈویژن کا ٹریک خستہ حالت میں ہے، مین لائن کے تقریباً 6 ہزار جوڑ خطرناک ہوچکے ہیں، ڈی ایس ریلوے
پاکستان آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: فرخ شاہ نے سرینڈر کردیا، جسمانی ریمانڈ پر نیب سکھر کے حوالے خورشید شاہ کے بیٹے نے تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہو کر سرینڈر کیا، سماعت کے بعد جج نے ان کی گرفتاری کا حکم دیا۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین