پاکستان خیبرپختونخوا: کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 4 مزدور جاں بحق وسطی کرم کے دور دراز علاقہ ڈنڈ خوئیدادخیل میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا، ڈپٹی کمشنر
پاکستان پاک-افغان کشیدگی کے بعد بارڈر پر صورتحال نسبتاً پُرامن بندوقیں خاموش ضرور ہوگئیں تاہم پاک افغان بارڈر اور علاقے میں موجود تعلیمی ادارے دن بھر بند رہے جس سے تجارت اور معمولات زندگی متاثر ہوئے۔
پاکستان کرم میں مسافر بس پر فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی، حملہ آوروں کی گرفتاری کےلیے ناکہ بندی کردی گئی ہے، ڈی پی او کرم
پاکستان خیبر پختونخوا: ہنگو تھانے کی حدود میں 2 دھماکے، 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی پہلا دھماکا تھانے کے داخلی دروازے پر ہوا، چند منٹ بعد پولیس اسٹیشن کے احاطے میں واقع مسجد کے اندر دوسرا دھماکا ہوا، ڈسٹرکٹ پولیس افسر
پاکستان باجوڑ دھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، مقدمہ درج، داعش کے ملوث ہونے کا شبہ ایف آئی آر میں نامعلوم حملہ آور کو نامزد کیا گیا ہے، دھماکے میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان پاک - افغان کرم بارڈر : زمین کے تنازع پر افغانستان سے فائرنگ، 2 بچوں سمیت 7 افراد زخمی کرم کے عوام اور پاک فوج اپنی سرزمین کی حفاظت اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں، وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی
پاکستان وفاقی کابینہ کا اجلاس: 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری اجلاس میں 22 لوگوں کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری جبکہ 3 افراد کوایک مرتبہ باہر جانے کی اجازت دی گئی، اعلامیہ
پاکستان اے آر وائی نیوز کو حکومت مخالف 'نفرت انگیز مواد' نشر کرنے پر شوکاز نوٹس جاری اے آر وائی نیوز نے اپنے شو میں شہباز گل کا تبصرہ نشر کیا جو مسلح افواج کی صفوں کو بغاوت کی جانب اکسائے جانے کے مترادف تھا، نوٹس
پاکستان پی ٹی آئی کا 13 اگست کو اسلام آباد کے بجائے لاہور میں جلسے کا اعلان لاہور کے جلسے میں سابق وزیراعظم عمران خان خصوصی طور پر شرکت اور خطاب کریں گے، فوکل پرسن پی ٹی آئی اظہر مشوانی
پاکستان پی ٹی آئی اراکین اسمبلی ای سی پی میں یادداشت جمع کرانے کے بعد منتشر الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کرتے ہوئے پی ٹی آئی اراکین نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان نواز شریف کا حکومت پر عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے پر زور عمران خان لوگوں کو دیانت داری پر لیکچر دیا کرتا تھا، واضح ہوگیا کہ دراصل تاریخ کا سب سے بڑا چور عمران خان ہے، نواز شریف
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ مختصر وقت کے لیے ہیک عمران خان کا اکاؤنٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی مدد سے جلد ہی دوبارہ بحال کر لیا گیا، ڈاکٹر ارسلان خالد
پاکستان 63 اے سے متعلق کیسز، حکومتی اتحاد کا فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے قائدین کل صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے، مریم اورنگزیب
پاکستان حکمران اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی فل کورٹ سماعت کا مطالبہ انصاف کا تقاضہ ہے کہ متعلقہ درخواستوں پر عدالت عظمیٰ کے جج صاحبان پر مشتمل فل کورٹ ایک ساتھ سماعت کرکے فیصلہ جاری کرے، اعلامیہ
پاکستان وفاقی وزیر ایاز صادق، صوبائی وزیر خواجہ سلمان مستعفی کل سے سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق لاہور میں اُمیدواروں کی ضمنی انتخابات میں بھرپور مہم چلائیں گے۔
پاکستان اگلے ماہ پاکستان جا کر بطور سینیٹر حلف اٹھاؤں گا، اسحٰق ڈار وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ پارٹی اور قیادت کا ہوگا کہ کس شخص کو کیا ذمہ داری دینی ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات آئین کے تحت ہوں گے، رانا ثنااللہ فیصلہ کیا گیا کہ اس طرح کی بریفنگ اور پارلیمان کو 'آن بورڈ' لینے کے لیے پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلایا جائے گا، وزیرداخلہ
پاکستان این سی او سی کی تشکیل نو کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری تمام متعلقہ وزارتیں اور ڈائریکٹوریٹ این سی او سی کی کارروائی میں معاونت کریں گی، وزیر صحت صدارت کریں گے، اعلامیہ
پاکستان پیمرا کی ٹی وی چینلز کو ریاستی اداروں کےخلاف ‘نفرت انگیز مواد’ نشر کرنے پر دوبارہ تنبیہ غلطی کی صورت میں بغیر نوٹس پروگرام یا ٹاک شو کی بندش، جرمانہ اور لائسنس کی معطلی یا منسوخی اور نشریات کی بندش ہوگی، پیمرا
پاکستان حج درخواستوں پر قرعہ اندازی کل اسلام آباد میں ہوگی بینکوں نے گزشتہ رات 12 بجے تک حج کی درخواستیں موصول کی ہیں، جن کی تعداد مقررہ کوٹے سےتقریباً دگنی ہے، وزارت مذہبی امور
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین