نقطہ نظر قربانی کے جانوروں کا ایک مکالمہ بی بی گائے! تم دونوں کی کھالیں تو یکجا نہیں ہوسکتیں، تمہیں خرید کر لانے والا جماعت اسلامی کا ہے اور بیل انکل کا مالک ایم کیوایم کا
نقطہ نظر اخلاق احمد: تنہائیوں کا نوحہ گر صحافت سے وابستہ رہنے اور زندگی کی تلخی سے بھری کہانیاں لکھنے کا عمل جھیلنےکے باوجود وہ نہ کھردرےہوئےنہ تلخ،بلکہ سرتاپا محبت ہی رہے
نقطہ نظر کے الیکٹرک سرکار کے ہر کار میں خودکار شریک کار انتظامیہ پریشان ہےکہ بجلی بی بی غلط ہاتھوں میں پہنچ گئیں تو پانی کی طرح بجلی کا کاروبار بھی ‘سرکاری ادارے’ کی نجی تجارت نہ بن جائے
نقطہ نظر میٹھی عید کے کچھ میٹھے ذائقوں کی ترکیبیں مسلم لیگ اور ایم کیو ایم کی طرح لڈو بھی کئی قسم کے ہوتے ہیں جیسے موتی چور کے لڈو، بیسن اور تِل کے لڈو اور دل میں پھوٹنے والے لڈو۔
نقطہ نظر کون تھیں قمر زمانی؟ دلگیر کو پوری طرح اپنے عشق کا اسیر کرنے کےبعد قمر زمانی نے وہ فرمائش کر ہی ڈالی جس کیلئے وہ وجود میں آئی تھیں، یعنی 'نقاد' کا اجرا
نقطہ نظر ’میں بھی عمران خان ہوں’، لیکن کونسا والا؟ ابھی کل تک تو عمران خان کو دیکھا تھا، تقریر کررہے تھے، جتنے بھی دکھائی دیے پورے کے پورے انسان تھے، پھر یکایک وہ نظریہ کیسے بن گئے؟
نقطہ نظر ’نیا پاکستان بھی کَھپّے‘ تو بات یہ ہے کہ سیاست میں سینے سے لگانا، گلےلگانا اور پھر یوں ہی لگےلگے چونا لگانا عام سی بات ہے۔ ایسی باتوں کو دل سےنہیں لگانا چاہیے
نقطہ نظر وزیروں کا ٹھکانا، پرندوں کا آشیانہ، واہ کیا دوستانہ اس اقدام کو ‘پیاں پیاں’ چلنے، رینگنے اور پھدکنے والے جانور امتیازی سلوک کہتے ہوئے سوال کریں گےکہ یہ مہربانی اڑنے والوں پر ہی کیوں؟
نقطہ نظر سائیں! کراچی والوں پر یہ ٹیکس لگائیں حکمراں سوچتے ہیں کہ کراچی میں نہ کوئی دریا بہتا ہے، نہ چشمے نہ کوئی نہر، کم از کم یہاں گٹر ہی بہتے رہیں، شہری کچھ تو بہتا دیکھیں۔
نقطہ نظر ’اگر مہنگائی سے بے خبر رہنا چاہتے ہیں تو یہ کتابیں ضرور پڑھیے‘ جنابِ صدر کی باتیں سُن کر ہمیں بہت خوشی ہوئی اور افسوس ہوا کہ ہمیں یہ کیوں نہیں پتا تھا کہ ہمارے صدر کتابوں کے اس قدر شوقین ہیں
نقطہ نظر ‘مغلوں نے کراچی کے ساتھ بہت تعصب برتا‘ یہ تو کراچی کے ساتھ بڑی ناانصافی ہے، آخر کراچی اور کراچی والوں میں کس بات کی کمی ہے کہ یہ شہر اس فہرست میں جگہ نہ پاسکا۔
نقطہ نظر دسمبری شاعری دسمبر میں 2 کام بڑی تن دہی سے کیے جاتے ہیں۔ پہلا اس برہمن کی تلاش جس نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے اور دوسرا کام روتی دھوتی شاعری۔
نقطہ نظر پاکستانیوں کی ‘حُبِ حیوان’ یہ جانوروں سے محبت ہی ہے کہ ہمارے بہت سے حکمراں اور رہنما آستین میں سانپ پالتے ہیں، سفید ہاتھی پالنے کا تو انہیں بہت ہی شوق ہے۔
نقطہ نظر ہماری محسن کشی کا شکار پہلا ’پاکستانی‘ چوہدری رحمت علی کی بڑی بڑی روشن آنکھیں ہمیں دیکھتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ اپنے عشاق سے ایسا بھی کوئی کرتا ہے!
نقطہ نظر بھائی ٹرمپ اور بی بی میلانیا کی حالیہ گفتگو ٹرمپ ہمیشہ پاکستانی سیاستدانوں کاانگریزی ورژن لگے۔ قدرت نےپاکستانی سیاستدانوں کی خصلتیں اور عادتیں چنیں اور ان میں کاپی پیسٹ کردیں
نقطہ نظر کیا آپ ان 7 الجھنوں کو سلجھانے میں ہماری مدد کرسکتے ہیں؟ اب آپ ہی بتائیے کہ ہم نے جس بارے میں جو سمجھا صحیح سمجھا، نہیں سمجھا تو ہمیں سمجھائیے اور ہماری الجھنیں سلجھائیے۔
نقطہ نظر وسیم اختر کے خطوں کا مجموعہ ‘خطوط غائب’ وسیم اختر کا شکوہ سن کر آنکھیں بھر آئیں کہ ان کے ہاتھ باندھ دیے تھے۔ ظالمو! یہ کیا کیا؟ شعلے کےری میک میں گبر سنگھ کو ٹھاکر بنادیا
نقطہ نظر اس بار بقرعید یوں منائیں اب اس صورتحال سے بچنا محال ہے، چنانچہ ہمارا خیال ہے ایسی تدبیریں کی جائیں کہ تہوار کا دل بھی نہ ٹوٹے اور وبا بھی حملہ کرکے نہ لوٹے
نقطہ نظر الفاظ پرانے مفہوم نیا موسم ہر سال بدلتا ہے، جغرافیہ بدلنے کا کوئی مقررہ وقت نہیں، بس جس قوم پر بُرا وقت آجائے اس کا جغرافیہ بدل جاتا ہے
نقطہ نظر موبائل اور رنگین ٹی وی سے پہلے ہم نے زندگی کیسے گزاری؟ ہم نے سوچا جن بچوں نے موبائل اور ٹی وی اسکرین میں آنکھ کھولی ہے انہیں اپنے بچپن اور لڑکپن کے کچھ کرداروں سے ملوائیں