نقطہ نظر بجٹ عوام دوست، مگر نادان دوست ’حکومت کے مخالفین کچھ بھی کہیں، لیکن ہمارے نزدیک تو یہ بہت اچھا اور عوام دوست بجٹ ہے۔’
نقطہ نظر عیدی کس کو اور کیا دی جائے؟ چاند کے اعلان میں تاخیر کے باعث بہت سے لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ یہ فریضہ الیکشن کمیشن ادا کر رہا ہے
نقطہ نظر پاکستانیوں کا غصہ ہمارے خیال میں تو پاکستانیوں کے غصے سے ڈر کر انہیں 10ویں نمبر رکھا گیا ورنہ ہم سے زیادہ غصہ کس قوم کو آتا ہوگا؟
نقطہ نظر فیصل واؤڈا یا فیصل ’وعدہ‘؟ جب سمندر سے تیل نکلے گا تو ہر طرف اتنا تیل ہوگا کہ تِل دھرنے کو جگہ نہیں ملے گی بلکہ کسی بھی دھرنے کے لیے جگہ نہیں ہوگی۔
نقطہ نظر ’اب کی بار آم زیادہ میٹھے ہوں گے‘ آم کے نرخ اس بام پر پہنچیں گے کہ دعوت آم دینے پر نیب یہ کہہ کر جکڑ لے گی کہ اتنا پیسہ آیا کہاں سے، منی ٹریل دکھاو؟
نقطہ نظر ’تعصب‘ بڑے کام کی چیز ہے تعصب مارنے کے معاملے میں اتنا حساس ہوجاتا ہے کہ سوچتا ہے اس سے پہلے کہ اپنے کو کوئی دوسرا مارے ہم خود کیوں نہ ماردیں۔
نقطہ نظر قومی خزانے کے منہ خواص کے لیے کُھلے، عوام کے لیے بند لفظ ’قومی‘ سے یہ دھوکا ہوتا ہے کہ قومی خزانہ قوم کا ہے۔ آج ہم قوم کی یہ غلط فہمی دُور کیے دیتے ہیں۔
نقطہ نظر پابندی کے ساتھ وقت کی خلاف ورزی کرتے پاکستانی ہمارے یہاں لوگ وقت کو بھی قانون سمجھتے ہیں، اس لیے جتنا ممکن ہو اس کی پابندی کرنے سے گریز کرتے ہیں۔
نقطہ نظر آؤ یہ دن بھی منائیں تنازع ہمارا پسندیدہ کھیل ہے۔ کوئی جگہ ہو یا کوئی موقع ہم ’آو تنازع تنازع‘ کھیلیں کہہ کر اس کھیل میں مگن ہوجاتے ہیں۔
نقطہ نظر ’بیماری آپ کی دہلیز پر‘ حیرانی یہ کہ امریکی 11 ہزار پاکستانی روپے صرف بیمار ہونے کیلئے خرچ کررہے ہیں! اتنی رقم تو ہم اپنے علاج پر خرچ نہیں کرتے۔
نقطہ نظر نئے پاکستان کے نئے قومی نشان غیرپارلیمانی زبان کو قومی زبان قرار دے دیا جائے، جو ہمارے کئی وزراء کثرت سے بولتے ہیں۔
نقطہ نظر تاخیر سے سہی لیکن ہم جان گئے کہ ’سالِ نو‘ کا سالے سے کوئی تعلق نہیں یوں تو سالِ نو دنیا بھر میں بڑے اہتمام اور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، مگر پاکستان میں یہ ’بہت زور سے‘ منایا جاتا ہے۔
نقطہ نظر مِری تقریر میں مضمر ہے ہر صورت خرابی کی جوش خطابت میں شہبازشریف مائیک گرادیتے ہیں تو نوازشریف کی تقریر حکومت گرادیتی ہے لیکن مائیک بھی اپنا ہوتا ہےاور حکومت بھی
نقطہ نظر سنجیدہ مسائل کے ہلکے پھلکے ٹوٹکے گنج پن کا شکار مایوس ہوتےہیں کہ ’گنج پن لاعلاج ہے‘ حالانکہ اس جملےکا مطلب ہےکہ ’تو پیسے لا ہمارے کَنے گنج پن کا علاج ہے‘
نقطہ نظر ڈاکٹر ’فارغ‘ ستار کے لیے کچھ مشورے فاروق ستار ذہنی امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج کریں تو مناسب رہے گا، اگرچہ وہ ماہر نفسیات نہیں مگر تجربہ بھی کوئی چیز ہے
نقطہ نظر ہوتا سُپرمین جو پاکستان میں ’یہ لیں منے کو اور منی کو اس کے اسکول اس کے اسکول چھوڑ دیں اور میں کمر پر لد رہی ہوں مجھے شاپنگ مال پر ڈراپ کردیجیے گا‘
نقطہ نظر ’ڈولی سجا کے رکھنا، لینے تجھ سے پیسے، آئیں گے میرے سجنا‘ ڈالر اوپر نہیں گیا بلکہ خان صاحب کے آنے کی خوشی میں روپیہ سجدہ شکر میں گرگیا، اب خوشی زیادہ ہے اسلیے سجدہ کچھ طویل ہوگیا
نقطہ نظر مِرا مزاج بچپن سے ہی کاہلانہ ہے منیر نیازی صاحب تو ہر کام کرنے میں ہمیشہ دیر کردیتے تھے، مگر ہم عمل سے ایسے بے نیاز ہیں کہ سِرے سے کچھ کرتے ہی نہیں۔
نقطہ نظر عمران خان کے نام وزیرِاعظم ہاؤس کی بھینسوں کا خط ایوانِ وزیراعظم میں قیام کے باعث ہمیں ’بھینسِ عظمیٰ‘ سمجھنا چاہیے۔ جی وہی جنہیں آپ نیلام کرنے چلے ہیں۔
نقطہ نظر گر مولانا فضل الرحمٰن صدر بن گئے تو؟ کیا منظر ہوگا کہ صدر اور وزیرِاعظم کسی تقریب میں موجود ہیں اور ایک دوسرے کی طرف پیٹھ کیے بیٹھے ہیں۔