نقطہ نظر کھانا نہ پکانے کی ترکیبیں سوچا اس خوراکوں والے تہوار پر بی بیاں کہاں ترکیبیں ڈھونڈتی پھریں گی کیوں نہ ہم ان کا یہ مسئلہ حل کردیں۔
نقطہ نظر گائے بھی منہ میں زبان رکھتی ہے ارےرہنے دیجیے، آپ سےزیادہ ناشکری تو شاید ہی کوئی قوم ہو۔ دودھ ہمارا پئیں، گوشت ہمارا کھائیں اور گن دوسرے جانوروں کےگائیں
نقطہ نظر اَپر کلاس امیدواروں کے مڈل کلاس اثاثے لگتا ہے کہ علیم خان کو کوئی قرضہ نہیں دیتا ہوگا چنانچہ انہوں نے کہا دفع کرو، میں اپنی کمپنی بنا کر اس سے قرض لے لوں گا۔
نقطہ نظر چارا، غرارہ، نعرہ ضروری ہیں! ہمارے ملک میں چلتی ہی نعرے کی سیاست ہے اور اس نعرہ سیاست نے ملک اور عوام کا ناس مار رکھا ہے۔
نقطہ نظر امیدوار جو عوام کی امید اپنی آرزو پر وار دے امیدواروں کی ایک قسم ہے ’الیکٹ ایبل۔‘ یہ دراصل ’موو ایبل‘ ہوتے ہیں، جنہیں باآسانی اُٹھا کر اِدھر سے اُدھر کیا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر سیاسی جماعتوں کو ملنے والے انتخابی نشان اور انکے پیچھے چھپی کہانی اگرچہ انتخابی نشان صرف ٹھپا لگانے کے لیے ہی ہوتا ہے مگر سیاسی جماعتیں اور ان کے حامی اسے دل سے لگا لیتے ہیں۔
نقطہ نظر سامان 100 ’دنوں‘ کا، پَل کی خبر نہیں! بھئی سبز باغ تو سب ہی دکھاتے ہیں، سیاست نام اسی کا ہے، لیکن خان صاحب کے دکھائے ہوئے باغ کچھ زیادہ ہی ہریالے ہوگئے ہیں۔
نقطہ نظر لو آگئی میدان میں ’کھائو کماؤ پارٹی‘ قوم ہم سے ایسی کوئی فضول توقع نہ رکھے کہ ہم اس کی صحت کا خیال رکھیں گے، ہم حکومت ہوں گے امّی جان نہیں۔
نقطہ نظر مشرف کی ممتا اور روتا پاکستان مشرف صاحب کو غریبوں سے محبت ہے، اسی لیے وہ خود ’غریب الوطن‘ ہوگئے۔ پھر غریبوں کیلئے چائنا کٹنگ اسکیم بھی کم خدمت تو نہیں
نقطہ نظر باتوں کے بھوت اور ان کی اقسام یہ لوگ ہر روز الفاظ کی بھاری تعداد متعین کرکے ٹھان لیتے ہیں کہ لفظوں کا یہ بوجھ کسی کی سماعت میں انڈیل کر ہی رہیں گے۔
نقطہ نظر جاگتا اور بھاگتا ضمیر یہ بات تو طے ہے کہ یہ ’ضمیر‘ کبھی خود نہیں جاگتا، اسے بیدار کرنے کے لیے دھمک، چمک، کھنک اور جھلک کی ضرورت پڑتی ہے۔
نقطہ نظر اب سے ’مائے نس‘ صرف عمران خان! دل بدلتے ہیں، آنکھیں بدلتی ہیں، لوگ ذہن بدل لیتے ہیں، لیکن نس بدلنے کا ہم نے کبھی نہیں سُنا۔
نقطہ نظر پاکستانی سب جانتے ہیں ہمارے ملک میں ہر ایک سب کچھ جانتا اور اپنی ذات میں پورا میڈیا گروپ ہے، گلی گلی علم اور معلومات کا دریا بہہ رہا ہے۔
نقطہ نظر ’اردو اپنا قومی کھیل‘ ہم سب کو اپنی قومی زبان سے پیار ہے اور جس سے پیار ہو اس کی حفاظت کی جاتی ہے۔ بس اسی لیے ہم اردو کو بچا بچا کے رکھتے ہیں۔
نقطہ نظر فاروق ستار کی کامران مجبوری فاروق ستار، کامران ٹیسوری کے ساتھ گا رہے ہیں یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے، توڑیں گے ایم کیو ایم، تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے
نقطہ نظر ہم بچے نجی اسکولوں کے لیے ہی تو پیدا کرتے ہیں اِن نجی اسکولوں نے ثابت کردیا ہے کہ تعلیم کوئی عام چیز نہیں جسے جذباتی نعرے پر عمل کرتے ہوئے عام کردیا جائے۔
نقطہ نظر زیرو میٹر کہاوتیں اور محاورے اب ان نئی کہاوتوں اور محاوروں کا استعمال آپ کے لیے بہت آسان ہوگا، کیوں کہ ان کے معنی و مطالب آپ پر خوب آشکار ہیں۔
نقطہ نظر سیاستدان فلمی مکالموں کے کوزے میں خان صاحب کی طرح دوسرے سیاستدانوں پر بھی موجودہ حالات کے اعتبار سے بعض فلموں اور ڈراموں کے ڈائیلاگ ’فٹ‘ بیٹھتے ہیں۔
نقطہ نظر کیسا ہوگا سال 2018؟ موسمی نجومی سے جانیے ہمارا یہ دعویٰ کبھی غلط ثابت نہیں ہوا کہ جس پر ’فور اسٹار‘ مہربان ہوں اُس کا ہر سال اچھا گزرے گا۔
نقطہ نظر ’مشرق وسطیٰ کا گُلو بٹ‘ سماج کو جس تیزی سے کھول رہے ہیں لگتا ہے ان کوششوں سے سعودی معاشرہ یوں کھلے گاکہ موصوف کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی