نقطہ نظر متحدہ مجلس ’عملیات‘ مجلس عمل اس بار بھی انتخابی عمل میں شرکت بس ایک عمل سمجھتے ہوئے کریگی، ورنہ وہ کچھ اور اعمال کے لیے وجود میں لائی گئی ہے
نقطہ نظر میں نے عمران کو ہنستے دیکھا خبردار جو خان صاحب کی تبدیلیوں کا مذاق اُڑاتے ہوئے کسی نے کہا کہ 'بدلتا ہے رنگ اپنا خاں کیسے کیسے'.
نقطہ نظر ’ہم جسے بندہ سمجھتے تھے وہ نظریہ نکلا‘ میاں صاحب نے خود کو پہچان لیا اور جان لیا کہ وہ نظریہ ہیں اچھی بات ہے، دیرآید درست آید، مگر غلط وقت پر آید۔
نقطہ نظر طاقت کے طوفان سے تیسری قوت تک! مشرف صاحب کو یہ کہنے کی خواہش تھی ’اک بڑےخانداں کے ہم بھی ہیں‘، کیونکہ انکی پارٹی تو ’کنبہ چھوٹارکھیے‘ پر عمل کی مثال ہے
نقطہ نظر نئی نسل کے لیے نیا اقبال خوددی کے فلسفہ پر ہم نے پوری دل جمعی سے عمل کیا۔ دراصل یہ 'خود ہی' ہے، جسے شعری ضرورت کے تحت خودی کردیا گیا۔
نقطہ نظر تنخواہ دار منصور اور سقراط دراصل اینکر پرسن وہ لنگر ہے جس سے پورا چینل بندھا ریٹنگ کے پانیوں پر ڈول رہا ہوتا ہے۔
نقطہ نظر مودی جی، آئیے مل کر بھارت کا اِتھاس شُدھ کرتے ہیں بی جے پی والوں سے بِنتی ہے کہ وہ ہندو، ہندی اور ہندوستان جیسے نام ’لٹیروں‘ کی دین قرار دے کر اِن کا استعمال ترک کردیں۔
نقطہ نظر شکریہ فیس بک، تُو سدا رہے شاد باد رہے! اب تک ہر گھر سے بھٹو نکلتا تھا اب ہر گھر سے مصلح اور دانش ور نکل رہا ہے اور اپنی اصلاح اور دانش فیس بُک پر اُگل رہا ہے۔