نقطہ نظر ہماری حکومتیں ’کرائے دار‘ ہیں، لیکن خود کو ’مالک مکان‘ ہی سمجھتی ہیں حکومت کی مدت کے اختتام پر احتساب کا عمل بالکل بے معنی ہوجاتا ہے کیونکہ اس وقت احتساب کے نتائج پر عمل کرنے کا وقت نہیں ہوتا۔
نقطہ نظر تناؤ کا شکار بیوروکریسی کتنی مؤثر ہوسکتی ہے؟ تناؤ کا شکار بیوروکریسی کبھی بھی متحرک ریاست کےامور انجام نہیں دےسکتی۔ ایک بات واضح ہےکہ ریاستی نظام میں فوری تبدیلی لانا ناگزیرہے
نقطہ نظر اس بار ماہِ رمضان ہمارے لیے بہت ساری ذمہ داریاں بھی ساتھ لایا ہے 15ویں روزے کے بعد عید کی خریداری شروع ہوجاتی ہے اور درزیوں کے لیے کمائی کا یہی سب سے بہترین موقع ہوتا ہے۔
نقطہ نظر کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ہم کہاں غلطی کررہے ہیں؟ باضابطہ ترجمان یہ تو بتا رہے ہیں کہ انہوں نے کیا کچھ کیا ہے لیکن یہ بتانے کو تیار نہیں کہ کیا کچھ کرنا باقی رہ گیا ہے۔
نقطہ نظر سیاست، ایک غلیظ کھیل کیوں بن گیا؟ ناپختہ سوچ کے حامل تنظیمی گروہ میدان میں ہوں تو پھر سیاستدانوں کی آپسی زبانی لڑائی بیہودہ زبان تک جا پہنچتی ہے۔
نقطہ نظر بلوچستان کے پامال ہوتے حقوق: یہ 8 دہائیوں کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں مصنف اس حقیقت پر زور دیتے ہیں کہ ایک دن میں اختیار کردہ 9 قراردادوں میں سے 5 قراردادیں حقوقِ نسواں کے بارے میں تھیں۔
نقطہ نظر ’نیب کا قانون اوپر سے نیچے تک بدلنے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں‘ مخصوص ذرائع سے ملنے والی معلومات پر نیب کی کارروائیوں کے سبب پسند اور ناپسند کے عنصر کو خارج نہیں کیا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر بیوروکریسی کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟ حکومت جن سول سرونٹس کو سیاسی مخالفین کے قریب تصور کرتی ہے ان کے خلاف نیب کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے
نقطہ نظر ’جیل میں بند ہوجانے سے قیدی انسانی کنبے سے الگ نہیں ہوجاتا‘ قیدی انسان ہونے کے ناطے ازلی انسانی وقار کا مستحق ہے، جیل میں بند ہوجانے سے وہ انسانی کنبے سے الگ نہیں ہوجاتا۔
نقطہ نظر پہلی بار غلطی کرنے والوں کو ’پکے مجرم‘ بننے سے روکنا ہوگا مہذب معاشرے نہیں چاہتے کہ پہلی بار قانون کو ہاتھ میں لینے والے جیل کے بُرے حالات کے باعث سخت گیر مجرم بن جائیں۔
نقطہ نظر نیب قانون کی قلابازی اور ہمارے ادارے اگر نیب کے پاس ڈرانے کیلئے صرف سیاستدان رہ گئےہیں تو بھی ان سے قانونی کارروائی اور منصفانہ سماعت کا حق نہیں چھینا جاسکتا
نقطہ نظر کشمیر محاذ پر پاکستان کہاں اور کون سی غلطیاں کررہا ہے؟ یہاں سوال یہ ہے کہ کیا ریاست اس مقصد کی خاطر اپنے عوام میں تحرک پیدا کیے بغیر سرگرم کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوسکتی ہے؟
نقطہ نظر کیا بچپن میں شادی ایک سماجی لعنت نہیں ہے؟ لڑکیوں کے لیے شادی کی کم سے کم عمر مقرر کرنے کا عمل کوئی نئی ’سازش‘ نہیں ہے۔
نقطہ نظر کون چاہتا ہے کہ ایوب خان اور ضیاء الحق کا دور لوٹ آئے؟ پاکستان پہلے ہی صدارتی نظام کے تجربے کر کرکے تھک چکا ہے اور اس کے تباہ کن نتائج بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔
نقطہ نظر خوش قسمتی اور بد قسمتی سے بھرپور نواز شریف کی سیاسی زندگی نواز شریف کے کیریئر میں چند بڑے ہی دلچسپ موڑ شامل ہیں اور 3 عناصر ایسےہیں جنہوں نے نوازشریف کےزوال میں اہم کردار ادا کیا
نقطہ نظر زہریلی غربت لوگوں کو زمین کی غیر منصفانہ ملکیت کے طریقوں، جاگیرداری کلچر اور سرپرستانہ نظام کا خاتمہ فوری طور پر کیا جائے۔
نقطہ نظر اسلام آباد کو وزارتِ داخلہ کے ماتحت نہ کریں! اگر ہم وزارتِ داخلہ پر موجود بوجھ کو دیکھیں تو اس کی خامیوں پر تنقید کے ساتھ ساتھ تھوڑی سے ہمدردی بھی ہونے لگتی ہے۔
نقطہ نظر پاکستانی عوام کے سامنے مشکل وقت موجود ہے ہمیشہ کی طرح مقابلہ اس دفعہ بھی دولتمندوں اور موروثی حیثیت رکھنے والوں تک محدود تھا۔
نقطہ نظر سینیٹ انتخابات سے جمہوریت کو لگنے والے 5 دھچکے! ریاست نے ہمیشہ بلوچستان سے بڑے ناموں کو شامل کیا جنہیں صوبے کے مسائل حل کرنے سے زیادہ مرکز کے مفادات کیلئے استعمال کیا
نقطہ نظر 1977 سے 2017 تک: ضیاء الحق نے پاکستان کو کیسے تبدیل کیا؟ آئین و قانون میں ضیا کی جانب سے کی گئی تبدیلیوں کو منسوخ کرنا اب تک ممکن نہیں ہو پایا ہے۔